محمد ذیشان علی
آخری سرگرمی:
‏اکتوبر 5, 2018
رکنیت:
‏جولائی 30, 2018
مراسلے:
1
نمبرات:
1
محصول مثبت درجہ بندیاں:
0
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
0
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 0 0
زبردست 0 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 0 0
متفق 0 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اگست 30
مقام سکونت:
لاہور
پیشہ:
ملازمت

اس صفحے کی تشہیر

محمد ذیشان علی

محفلین, مذکر, از لاہور

کچھ خاص نہیں ‏جولائی 30, 2018

محمد ذیشان علی کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اکتوبر 5, 2018
    1. محمد ذیشان علی
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اگست 30
    مقام سکونت:
    لاہور
    پیشہ:
    ملازمت
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    السلام علیکم


    میرا نام محمد ذیشان علی ہے میں لاہور میں رہتا ہوں
    پیار سے مجھے ذی___علی بلاتے ہیں
      • میکینکل سب انجینئرنگ میں 3 سال کا ڈپلومہ کیا ہے
    • اردو لٹریچر اور اسلامک بکس بکس پڑھنا میری عادت ہے
    • شاعری سے نویں جماعت سے ہی بہت گہرا لگاؤ ہے
    • تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی شاعری خود بھی کبھی کبھی لکھ لیتا ہوں ویسے کمال حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ابھی تک کوئی تخلص نہیں رکھ پایا اپنا...(کوئی دوست اگر سجیسٹ کرنا چاہے تو Zeeali1212@gmail.com
    • ای میل ایڈریس پر بتاسکتا ہے ..

    • میری کمزوری میری یادداشت ہے بہت جلدی بھول جاتا ہوں
    • عشق حقیقی سے تعلق رکھنے کی کوشش کرتا ہوں
    • مجازی عشق کو بھی سمجھتا ہوں کہ اس عشق کی کوئی حد نہیں ہوتی
    • یہ کبھی بھی؛ کسی سے بھی؛ کہیں بھی ؛ بس ہو جاتا ہے
    • اس میں لڑکی اور لڑکے کی جس محبت کا فلسفہ بتایا جاتا ہےوہ کمیاب ہی ہے
    • جس عشق مجازی کی معنی میں سمجھتا ہوں وہ الگ ہیں
    • درخت؛ پہاڑ ؛پھول؛ موسم ماں؛ باپ؛ بہن بھائی اور دوست
    • مراد یہ ہے کہ اس عشق کی کوئی حد نہیں ...!
    • ابھی تک غیر شادی شدہ ہوں
    کیا نصیرؔ آنکھ اُٹھے ساغر و مینا کی طرف
    اُن کی آنکھوں نے مجھے مست بنا رکھا ہے


    طالبِ دُعا
    ذی__علی