Recent content by محمد حسن وارث

  1. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    اور پھر سونے کا وقت ہو گیا :( خدا حافظ
  2. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ چاچو، بابا آپ کا پیغام دیکھ کر بہت ہنس رہے ہیں :bee:
  3. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ پھوپھو :)
  4. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ پھوپھو، بابا بس شعر پڑھتے رہتے ہیں، ہمیں کہتے ہیں یاد کرو تو ہم بھاگ جاتے ہیں :bee:
  5. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ چاچو :)
  6. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ چاچو مجھے کھلونے بہت اچھے لگتے ہیں :chill:
  7. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ چاچو :)
  8. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام چاچو، شکریہ آپ کا میں ٹھیک ہوں :bee:
  9. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ انکل :)
  10. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ انکل، بابا نے مجھے آپ کے اور باقی سب کے متعلق بتایا ہے، سب بہت اچھے ہیں، آپ بھی بہت اچھے ہیں :)
  11. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    صبح سکول جانا ہے اور نو بج گئے ہیں، بابا کہہ رہے ہیں اب سو جاؤ :(
  12. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    بابا، بس فاطمہ ہے جو آپ کو بورنگ نہیں کہتی۔ :chill:
  13. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ غالب چاچو، مجھے بھی بابا نے غالب کی ایک غزل یاد کروائی تھی، دلِ نادان والی :bee:
  14. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ چاچو۔ میں دل لگا کر پڑھوں گا :bee:
  15. محمد حسن وارث

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ چاچو :)
Top