Recent content by محمد حسن شہزادہ

  1. محمد حسن شہزادہ

    "ویسے تو بے شمار ہیں ماجدؔ مرے گناہ آقا (ﷺ) نہ بخشوا سکیں ایسا کوئی نہیں"

    "ویسے تو بے شمار ہیں ماجدؔ مرے گناہ آقا (ﷺ) نہ بخشوا سکیں ایسا کوئی نہیں"
  2. محمد حسن شہزادہ

    میرے کنوارگی کے دن

    ‏کُچھ لوگ اِتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ اُن کے تاش کے پتوں♠️ ♣️ ♥️ ♦️میں بھی ’’بیگم‘‘ نہیں آتی! ‏اور کُچھ لڑکیاں اِتنی خوفناک کنواریاں ہوتی ہیں کہ اُن کے یسُو پنجُو میں بھی ’’ڈولی‘‘ نہیں آتی
  3. محمد حسن شہزادہ

    "تربیتِ نسلِ نو"

    جو موضوع ہم نے چنا ہے وہ ہے آج کل کے ہونہار بروا کی تربیت کا جن کے چکنے چکنے پات کے لیے بقول آتش یہ کہنا بے جا نہ ہوگا، لگے منہ بھی چڑانے دیتے دیتے گالیاں صاحب زباں بگڑی تو بگڑی تھی، خبر لیجئے دہن بگڑا آج کل کے چھوٹے چھوٹے بچے اتنی بڑی بڑی گالیاں دیتے ہیں کہ عقل دم بخود رہ جاتی ہے اور کان...
  4. محمد حسن شہزادہ

    میرے کنوارگی کے دن

    محفل میں میاں بیوی لطائف دیکھ اور پڑھنے کے بعد مجھ کو خیال آیا کہ کنواروں کے لیے اس محفل میں کچھ نہیں اگر ہے تو مجھ کو معلوم نہیں۔ اس لیے اس لڑی کو شروع کرنے جارہا ہوں جس کنوارگی کے فوائد اور لطائف اپ کو دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں گے اب جس کو جب کبھی بھی محفل میں کہیں بھی کوئی کنوارا انسان نظر آئے...
  5. محمد حسن شہزادہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں تک میرا خیال ہے اس سال سردی کافی زیادہ ہے
  6. محمد حسن شہزادہ

    مدد کی اپیل

    ایسے کرتے ہیں کیا سر گوشی
  7. محمد حسن شہزادہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نا کریں غور و فکر بھی کر لیں گے عدنان بھائی
  8. محمد حسن شہزادہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین عبادت ہے ماں کو محبت کی نگاہ سے دیکھنا
  9. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    وهی ......مرغ کی ایک ٹانگ جب سعادت حسن منٹو لاهور کے دماغی شفاخانے میں زیر علاج تھے تو ایک روز انکی بیوی انکے لیے کھانا لیکر آی. " یه کیا هے" منٹو نے سالن کی طرف دیکھ کر پوچھا. مرغ کا گوشت هے بیوی نے جواب دیا. منٹو نے پلیٹ بغور دیکھتے هوے پوچھا " لیکن مرغ کی ٹانگ کهاں هے؟"اسکی بیوی نے بتایا...
  10. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    قدرت اللہ شہاب کی تصنیف "شہاب نامہ" سے ایک اقتباس ! سکول کا اصلی ہوا ماسٹر منگل سنگھ ہی تھے - اردو پڑھانے میں انہیں خاص ملکہ حاصل تھا - اردو کا سبق وہ ٹھیٹھ پنجابی زبان میں دیا کرتے تھے - اور اشعار کی تشریح کرنے میں ان کا اپنا ہی نرالا انداز تھا- ایک بار غالب کا یہ شعر آیا - سادگی و پرکاری ،...
  11. محمد حسن شہزادہ

    شکوہ

    جواب شکوہ کی درخواست ہے اور انتطار بھی
  12. محمد حسن شہزادہ

    شکوہ

    واہ جناب بہت خوب مزاہ آگیا مگر شادی شدہ نہ ہونے کے باعث بھرپور مزہ نہیں لے پایا مگر امید ہے شادی شدہ محفلین کو اس کے تمام اشعار میں اپنی زندگی کے کچھ لمحے اور واقعات ضرور یاد آئیں گے۔
Top