میرے بھائی جب تک دل سے تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چشمہ نہ پھوٹے اس وقت تک دامنِ قرطاسِ اظہارِ محبت سے تہی رہتا ہے، قادری صاحب نے دل سے مانا، تو قلم کو سلیقہ مدحت نصیب ہوا، ورنہ ہر کلام تلقی بالقبول کے درجے پر فائز نہیں ہواکرتا، یہ تو دل سے نکلی ہے تو دل میں پیوست ہوئی ہے،
دل سے...
ضعہ علی خدیک ثم علی الحشا
وعلیہ و الی الثمک المتول
" (اے عاشق) اسے اپنے رخسار پر رکھ اور اسے اپنے چہرے اور (آنکھوں پر) لگاکر (اظہارِ محبت و عقیدت کر)
واعکف علیہ عسی تفوز بیُمنہ
فالسر قد یسری الی الاشکال
"نقشِ نعلِ پاک کے ساتھ تعلق کو پختہ کر، یقینا اس کی برکت سے تجھے...
اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی الہ وصحبہ وبارک وسلم
یہ درود تحریکِ منھاج القران کے زیرِ اہتمام مرکزی گوشہءِ درود میں اور دنیا بھر کے حلقہ ہائے درود میں باقاعدگی سے روزانہ پڑھاجاتا ہے، نیز مرکزی حلقہ ءِ درود میں کوئی قوت ایسانہیں ہوتا جب یہ نہ پڑھاجارہاہو۔
دامانِ تنگ تنگ و گلِ حسنِ تو بسیار!
گلچینِ بہار تو زداماں گلہ دارد !
"نگاہ کا دامن تنگ ہے، اور تیرے حسن کے پھول کثیر ہیں، تیری بہار سے پھول چننے والوں کو اپنے دامن کی تنگی کی شکایت ہے"
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال
ہر کجا بینی جہانِ رنگ و بُو
آں کہ از خاکش بروید آرزو
یا زنورِ مصطفی اُو را بہا است
یا ہنوز اندر تلاشِ مصطفی است
"دنیائے رنگ و بو میں جہاں بھی نظر دوڑائیں، اس کی مٹی سے جو بھی آرزو ہویدا ہوتی ہے، وہ یا تو نورِ مصطفیٰ سے چمک دمک رکھتی ہے ،یا ابھی تک مصطفی صلی...