نتائج تلاش

  1. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صبح دم تو رُخ نمودی، شدنمازِ من قضا سجدہ کے باید روا چوں آفتاب آید بروں
  2. م

    نعت ۔ علامہ طاہر القادری

    میرے بھائی جب تک دل سے تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چشمہ نہ پھوٹے اس وقت تک دامنِ قرطاسِ اظہارِ محبت سے تہی رہتا ہے، قادری صاحب نے دل سے مانا، تو قلم کو سلیقہ مدحت نصیب ہوا، ورنہ ہر کلام تلقی بالقبول کے درجے پر فائز نہیں ہواکرتا، یہ تو دل سے نکلی ہے تو دل میں پیوست ہوئی ہے، دل سے...
  3. م

    عربی اشعار

    ضعہ علی خدیک ثم علی الحشا وعلیہ و الی الثمک المتول " (اے عاشق) اسے اپنے رخسار پر رکھ اور اسے اپنے چہرے اور (آنکھوں پر) لگاکر (اظہارِ محبت و عقیدت کر) واعکف علیہ عسی تفوز بیُمنہ فالسر قد یسری الی الاشکال "نقشِ نعلِ پاک کے ساتھ تعلق کو پختہ کر، یقینا اس کی برکت سے تجھے...
  4. م

    عربی اشعار

    یا عاشقا نعل الحبیب وما رآی تمثالھا ھنیت بالتمثال "اے عاشقَ حبیبِ خدا ،تجھے نعلِ حبیب اور اس کا نقشِ پاک مبارک ہو"
  5. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترم جناب الف نظامی صاحب تصحیح کا شکریہ
  6. م

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی الہ وصحبہ وبارک وسلم یہ درود تحریکِ منھاج القران کے زیرِ اہتمام مرکزی گوشہءِ درود میں اور دنیا بھر کے حلقہ ہائے درود میں باقاعدگی سے روزانہ پڑھاجاتا ہے، نیز مرکزی حلقہ ءِ درود میں کوئی قوت ایسانہیں ہوتا جب یہ نہ پڑھاجارہاہو۔
  7. م

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    بدنام جو ہونگیں تو کیا نام نہ ہوگا؟ مگر پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ، گر پردہ اٹھ گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صیغہءِ راز بہترہے۔
  8. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دامانِ تنگ تنگ و گلِ حسنِ تو بسیار! گلچینِ بہار تو زداماں گلہ دارد ! "نگاہ کا دامن تنگ ہے، اور تیرے حسن کے پھول کثیر ہیں، تیری بہار سے پھول چننے والوں کو اپنے دامن کی تنگی کی شکایت ہے"
  9. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ہر کجا بینی جہانِ رنگ و بُو آں کہ از خاکش بروید آرزو یا زنورِ مصطفی اُو را بہا است یا ہنوز اندر تلاشِ مصطفی است "دنیائے رنگ و بو میں جہاں بھی نظر دوڑائیں، اس کی مٹی سے جو بھی آرزو ہویدا ہوتی ہے، وہ یا تو نورِ مصطفیٰ سے چمک دمک رکھتی ہے ،یا ابھی تک مصطفی صلی...
  10. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قرآن پیش خود آئینہ آویز دگر گوں گشتہ از خویش گریز (اپنے سامنے قرآن کا آئینہ رکھ اور اپنے خدوخال کو سنوار لے جو بگڑ چکے ہیں)
Top