اردو کا جب استشہاد کیا جاوے گا
تیری لڑیوں کو استاد کیا جاوے گا
جانے تجھ کو کتنا یاد کیا جاوے گا
یاد تجھے بس لا تعداد کیا جاوے گا
جس محفل میں تجھ محفل کے شعر پڑھیں گے
محفل بھر ”ارشاد ارشاد“ کیا جاوے گا
اے آئی سے تیری لڑیاں سرچ کرا کر
ہر اک کو ذی استعداد کیا جاوے گا
اردو محفل فورم! یاد یہ...
مکمل کاوش بصورت نظم:
اردو کا جب استشہاد کیا جاوے گا
تیری لڑیوں کو استاد کیا جاوے گا
جانے تجھ کو کتنا یاد کیا جاوے گا
یاد تجھے بس لا تعداد کیا جاوے گا
جس محفل میں تجھ محفل کے شعر پڑھیں گے
محفل بھر ”ارشاد ارشاد“ کیا جاوے گا
اے آئی سے تیری لڑیاں سرچ کرا کر
ہر اک کو ذی استعداد کیا جاوے گا
اردو...