Recent content by محمدیاسرعلی

  1. محمدیاسرعلی

    اپنی ماں کے نام ایک نظم ۔ بہت یاد آتی ہے

    تجھ سے دور بہت دور پردیس میں جب کسی بیٹے کو اپنی ماں کی انگلی پکڑئے دیکھتا ہوں ماں مجھے تو بہت یاد آتی ہے سارا دن میں کچھ نہیں کھاتا پھربھی کوئی یہ پوچھتا نہیں کہ میں نے کچھ کھایا یا کہ نہیں اور جب بھوک کے ہاتھوں ہار کے کسی گندھے سے ہوٹل کے گندھے سے برتنوں میں بدمزہ سا کھانا کھانے کی کوشش کرتا...
  2. محمدیاسرعلی

    تعارف محمد یاسر علی

    آپ لوگو ں کی دعا کی ضرورت ہے اللہ سب کو خوش رکھے
  3. محمدیاسرعلی

    تعارف محمد یاسر علی

    السلام علیکم نومبر 2012 سے کچھ ایسے حالات ہوئے کہ پہلے گھر بدری پھر شہر بدری اور آخر میں جلا وطنی نصیب ہوئی اور ایسی کے اب وطن واپس آکے بھی در بدر ہی پھر رہے ہیں ایک سال سے 2012 کے بعد اب کمپوٹر استعمال کرنے کا موقعہ ملا تو سوچا پرانے دوستوں کو کھوجا جائے ویسے مجھے پتا ہے کہ کسی کو ہم یاد بھی...
  4. محمدیاسرعلی

    فریاد

    ¤ فریاد ¤ ===¤¡¤=== میرا لہو ہے پانی سے سستا جب چاہے جتنا مرضی بہا ڈالو مجهے چیڑ ڈالو مجهے پهاڑ ڈالو کوئی پرسان حال نہیں میرا کوئی ہاته نہیں روکے گا تیرا کہ نوجوانان مسلم ہیں مستیوں میں گم حکمرانوں کو عیاشیوں سے فرصت نہیں غیرت مسلم تو اب قصہ پارینہ ہے یاسر اب کوئی امام حسین کوئی علمدار نہیں میں...
  5. محمدیاسرعلی

    بلاگر اردو سانچہ ( BUT-2 )

    آپ کا بہت بہت شکریہ جی جیسے مرضی استعمال کریں کھلی اجازت ہے
  6. محمدیاسرعلی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    السلام علیکم ! شاکر بھائی ایک دوسرے فورم پہ وہاں کے ایک ممبر نے ایک سوال کیا ہے کہ جی اس بارے وضاحت درکار تھی
  7. محمدیاسرعلی

    بلاگر اردو سانچہ ( BUT-2 )

    اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کی سہولت موجود ہے ۔ شکریہ بنیل بھائی اس سانچہ میں خود کار خلاصے کی صلاحیت بھی موجود ہے اس سانچے میں نارمل لکھائی کے لیے القلم تاج نستعلیق کو شامل کیا گیا ہے عنوانات کا فونٹ جمیل نوری کشید ہے۔ تاج کے کشیدہ کا انتظار رہے گا ڈونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
  8. محمدیاسرعلی

    اردو سانچہ برائے بلاگر ( BUT-1 )

    بہت بہت شکریہ بلال بھائی سدا خوش رہیں
  9. محمدیاسرعلی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  10. محمدیاسرعلی

    اردو سانچہ برائے بلاگر ( BUT-1 )

    دو چار کے علاوہ باقی سانچوں کے بیک اپ ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ آج ایک اور سانچے سارا دن لگا کے تیار کیا ہے اس میں پہلے جو چھوٹی چھوٹی خامیاں تھیں ان کو دور کر کے ابھی فائینل ٹیچ دے رہا ہوں ان شاء اللہ وہ بھی اب شئیر کرتا ہوں
  11. محمدیاسرعلی

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    ویسے یہاں ہم آئے تھے کہ یوزر نیم کی تبدیلی کی درخواست کریں گئے محمد یاسرعلی سے ابوحجاب لیکن نبیل بھائی نے پہلے ہی لکھا ہے کہ صرف مخصوص حالات میں۔ اب کیا کریں نئی آئی ڈی بنا لیں کیا؟:(
  12. محمدیاسرعلی

    اردو سانچہ برائے بلاگر ( BUT-1 )

    السلام علیکم شاید ایک دو لوگوں کے لیے میرا نام انجانا نہیں ہوگا۔ میرا ایک بلاگ تھا یاسر نامہ کے نام سے خیر سے اس پہ کم ہی کوئی آتا تھا ایک دن ہم نے اپنی جی میل کی آئی ڈی ریمو کی تو ساتھ میں بلاگ بھی چلا گیا بلاگ کے جانے کا زیادہ دکھ نہیں تھا لیکن ساتھ میں 19 کے قریب اردو کے سانچے بھی تھے اور...
  13. محمدیاسرعلی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لیکن اس میچ کی وجہ سے ہماری لائٹ 5 گھنٹے غائب رہی مطلب 5 بجے گئی تو 7 بجے آئی اور جیسے ہی 10 بجے کی دو تین منٹ پہ آخری بال ہوئی ساتھ ہی لائٹ پھر غائب اور اب آئی ہے 1 بجے
  14. محمدیاسرعلی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    18 بالوں پہ 9 رن درکار
  15. محمدیاسرعلی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    مبارک پاکستان سپر ایٹ میں پہنچ گیا
Top