بہت اچھا فیچر ہے بھائی ۔ اس سے ہم کسی بھی ممبر کو کال کرسکتے ہیں جس سے کوئی بات پوچھنی ہو۔ پہلے تو انتظارکرنا پڑتا تھا کہ کب متعلقہ بندے کی نظر ہمارے تھریڈ پر پڑے۔ لیکن ابھی اس فیچر سے کام نسبتا آسان ہوگیا ہے۔
شکریہ
کیا آپ نے کبھی لفظ مذمت سنا یا استعمال کیا ہے ؟ اگر نہیں تو کوشش کریں کہ کچھ وقت کے لئے کوئی نیوز چینل لگا کر بیٹھ جائیں تو آپ کو یہ لفظ کئی ہزار بار سننے کو ملے گا۔ اگر آپ ہزار بارکو مبالغہ آرائی سمجھتے ہیں تو ہزار بار نہ سہی لیکن کئی بار آپ کو یہ لفظ ضرور سننے کو ملے گا۔ بلکہ یوں کہہ لیجئے یہ...
مسلمانوں کی تاریخ نااتفاقی، حسد اور طاقت کے حصول کی خاطر لڑائیوں سے بھری پڑی ہے.مسلمانوں کی آپس میں نااتفاقی تمام برائیوں کی جڑ ہے. اللہ تعالی کے واضح احکامات ہیں کہ کسی کو تکلیف مت دو.قرآن پاک کے مطابق انسانوں کے صرف دو گروہ ہیں ایک مسلمان اور دوسرا غیر مسلمان یعنی کہ کافر لیکن ہم مسلمانوں نے...
السلامُ علیکم!
ایک اور خوبصورت اور دیدہ زیب اردو تھیم کے ساتھ حاضر ہوں ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ تھیم بہت پسند آئے گی۔ یہ ایک ہلکا پھلکا سا تھیم ہے اور لوڈ ہونے میں زیادہ وقت نہیں لیتا۔ اس تھیم میں اس کچھ اضافی فنکشنز بھی شامل ہیں جو کہ آپ یہ تھیم انسٹال کرنے کے بعد تبدیل کرسکتے ہیں ۔اس...
السلامُ علیکم فرینڈز
میرے بلاگ www.adnanshahid.com میں کچھ مسلہ ہوگیا تھا ۔ جس کےلئے میں نے نیا ورڈپریس انسٹال کیا اور جب ڈیٹا بیس کو امپورٹ کرنے کی کوشش کی تو یہ ایرر آرہا ہے۔
اگر کسی دوست کے پاس اس کا کوئی حل ہے تو پلیز بتادیں شکریہ۔
السلامُ علیکم دوستو!
میں نے آج ایک نئی تھیم کو اردو میں کنورٹ کیا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ میرا بلاگ www.adnanshahid.com وزٹ کریں اور اس تھیم کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
کوئی ساتھی مجھے یہ بتائے کہ میں اس کی فٹر فائل کو کیسے ڈی کوڈ کروں ؟ کیونکہ فٹر فائل میں کچھ کوڈ سا دیا ہوا ہے ۔...