جی آپ کی بات درست اور اس بات کا بہت مناسب جواب رانا صاحب اور لئیق صاحب دے چکے ہیں۔ اس حوالے سے سیاست فورم پر اعتراض کے جواب میں پانچ نکات لکھے ہیں جسے پڑھ کر آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایم کیو ایم نے یہ تکلیف بعد میں اٹھائی۔ بہرحال، مزید ایک گفتگو ملاحظہ فرمائیں کہ جس میں بلاگ کی تصدیق کی...
کرک نامہ - کرکٹ بلاگ
اردو زبان کا دیس برصغیر پاک و ہند ہے اور اس سرزمین سے تعلق رکھنے والوں کا مشترکہ جنون کرکٹ ہے۔ ٹویٹر میں ہندوستان سے ہر وقت کوئی نہ کوئی کرکٹ موضوع ٹرینڈنگ میں رہتا ہے جس سے کرکٹ کے متعلق یہاں کے باسیوں کے جذبات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ دنیا کے اس خطہ میں سب سے بڑی...
غالباَ بلال بھائی کی اردوائی گئی تھیمز کے استعمال کے ساتھ اردو پیڈ پلگ ان کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ان میں اردو پیڈ کے بغیر بھی اردو لکھنے کی سہولت ہوتی ہے۔
عدنان بھائی کا بھی یہی سوال ہے کہ ایسا کسے ممکن ہے؟
صحافی برادری کی جانب سے ایک قابل تحسین اقدام ہے۔ مجھے امید ہے کہ دیگر معروف صحافی حضرات بھی طلعت حسین اور کاشف عباسی کا ساتھ دیں گے تاکہ شک و شبہات میں گھرے ہوئے مخیر حضرات مزید دل کھول کر امداد دیں۔
تفصیل فراہم کرنے کا شکریہ