جناب ڈاکٹر صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ بہت دیر سے آئے اس فورم میں آپ صحیح مقام پر پہنچ گئے یہاں آپ کو بہت لطف آئے گا دل سے خوش آمدید
محمداسحاق خان
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد
محترم جناب اشتیاق علی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی میں نے کل تاج نستعلیق کا کافی ورک کیا مگر مجھے اس فونٹ اور جمیل نستعلیق فونٹ میں معمولی سا فرق ملا ہے
جبکہ میں اُردو کتابوں کی کمپوزنگ اور اس کے علاوہ کئی تھیسیز inPage اور Ms Wordمیں کر چکا ہوں۔
مہربانی فرما کر مثال دے کر...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
محترم الف نظامی صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں محفل میں آج ہی شریک ہوا ہوں۔ آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی اور تاج نستعلیق کو دیکھ کر بہت مزا آیا۔
میں اردو کمپوزنگ کا کام ہی کرتا ہوں اور میرے پاس علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کام کرتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ تاج...