نتائج تلاش

  1. م

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    جناب ڈاکٹر صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ بہت دیر سے آئے اس فورم میں آپ صحیح مقام پر پہنچ گئے یہاں آپ کو بہت لطف آئے گا دل سے خوش آمدید محمداسحاق خان بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد
  2. م

    السلام علیکم

    شکریہ آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ یہاں پر وقت اچھا گزرے گا۔
  3. م

    السلام علیکم

    محترم عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ کارلائقہ سے نوازیں
  4. م

    السلام علیکم

    محترم اشتیاق بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے جواب کا انتہائی مشکور ہوں واقعی فرق زمین و آسمان کا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
  5. م

    السلام علیکم

    محترم جناب اشتیاق علی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی میں نے کل تاج نستعلیق کا کافی ورک کیا مگر مجھے اس فونٹ اور جمیل نستعلیق فونٹ میں معمولی سا فرق ملا ہے جبکہ میں اُردو کتابوں کی کمپوزنگ اور اس کے علاوہ کئی تھیسیز inPage اور Ms Wordمیں کر چکا ہوں۔ مہربانی فرما کر مثال دے کر...
  6. م

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. م

    السلام علیکم

    محترم الف نظامی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں محفل میں آج ہی شریک ہوا ہوں۔ آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی اور تاج نستعلیق کو دیکھ کر بہت مزا آیا۔ میں اردو کمپوزنگ کا کام ہی کرتا ہوں اور میرے پاس علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق میں کام کرتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ تاج...
Top