اس سلسلے میں بعض عوامل سد راہ ہیں اولآ جہاں جاتا ہوں وہ رشتہ دار و احباب اس کی اجازت نہیں دیتے کہ میں انکے حصے کا وقت کمپیوٹر کو دوں ثانیآ سائبر کیفے کے ماحول سے مجھے وحشت ہوتی ہے لہذا وہاں جانا بھی ممکن نہیں ثالثآ بعض اوقات یہ آنا جانا کاروبار کے سلسلے میںہوتا ہے چنانچہ مصروفیات بھی اجازت...