نتائج تلاش

  1. م

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    اس سلسلے میں بعض عوامل سد راہ ہیں اولآ جہاں جاتا ہوں وہ رشتہ دار و احباب اس کی اجازت نہیں دیتے کہ میں انکے حصے کا وقت کمپیوٹر کو دوں ثانیآ سائبر کیفے کے ماحول سے مجھے وحشت ہوتی ہے لہذا وہاں جانا بھی ممکن نہیں ثالثآ بعض اوقات یہ آنا جانا کاروبار کے سلسلے میں‌ہوتا ہے چنانچہ مصروفیات بھی اجازت...
  2. م

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ نبیل، ماوراء، دوست، ابن سعید، عندلیپ، الف عین، زینب، شمشاد، سخنور،سیدہ شگفتہ، محمد وارث، پپو، ایم بلال اور تعبیر آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔ غائب رہنے کی وجہ یہ تھی کہ میں کراچی سے باہر تھا اور اکثر یہ آنا جانا لگا رہتا ہے چنانچہ آپ لوگ "پھر بے خودی میں بھول گیا...
  3. م

    تعارف شہر دوستاں میں آمد

    گو کہ یہ گوشہ تعارف ہے تاہم نہ جانے کیوں مجھے منیر نیازی کی ایک خوبصورت غزل بہت یاد آرہی ہے چنانچہ پہلے غزل وہ جو اپنا یار تھا دیر کا کسی اور شہر میں جابسا کوئی شخص اس کے مکان میں کسی اور شہر کا آبسا یہی آنا جانا ہے زندگی کہیں دوستی کہیں اجنبی یہی رشتہ کار حیات ہے کبھی قرب کا کبھی دور کا...
Top