Recent content by مانی

  1. مانی

    پنجاب رنگ

    ایہنوں ساڈے ول "چیڑ" آکھدے نیں۔
  2. مانی

    وے ماہیا تیرے ویکھن نوں

    بوہت ودھیا چودھری صاحب ہُن ایہہ ماہیا طفیل نیازی دی آواز وِچ سنو http://playit.pk/watch?v=IOpYS4JLrdA یا
  3. مانی

    مولانا جلال الدین رومی کی آرامگاہ

    میں کافی عرصہ سے ان تصاویر کی تلاش میں تھا، لیکن کوشش کے باوجود مولانا کے مزار کی اتنی اچھی تصاویر نہ ملتی تھیں۔ حسان خان ،شیئر کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ مولانا کے مزار کے ساتھ علامہ اقبال کی علامتی قبر بھی ہے، جو ان تصاویر میں نہیں ہے۔
  4. مانی

    فارسی سیکھئے

    جنات الف عین صاحب، ماخذ کا ربط ٹھیک نہیں ہے۔ اسے ٹھیک کر دیں۔
  5. مانی

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    جناب زبیرمرزا صاحب، آپ کا بہت شکریہ۔ مجھے بابا بلھے شاہ کا کلام واقعی بہت پسند ہے۔
  6. مانی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    قراۃ العین طاہرہ کی مشہور زمانہ غزل، صہبا مطلبی کی آواز میں۔ صہبا مطلبی ایرانی تار نواز ہیں۔ امید ہے احباب کو پسند آئے گی۔ https://docs.google.com/file/d/0Bwuli7nMDYLCX2F4aVFvZE1EOWM/edit?usp=sharing
  7. مانی

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    متفق۔ ایک اور مشورہ یہ کہ دھاگہ کو لڑی سے بدل دیا جاےٰ۔
  8. مانی

    اللہ دے گھر گھلّو دانے از صابر علی صابرؔ

    کلام شاعر بہ زبان شاعر
  9. مانی

    دل تو از ما خبر ندارد (امیر جان صبوری)

    مجھے فارسی زبان بہت پسند ہے اور اسی لیے سیکھنے کا شوق بھی ہے۔ اور تیل کے کاروبار کا ابھی تو کویٰ ارادہ نہیں لیکن ہو سکتا ہے فارسی سیکھنے کے بعد بن ہی جاےٰ۔
  10. مانی

    دل تو از ما خبر ندارد (امیر جان صبوری)

    تشکر شما ۔ من زبان فارسی را یادگیری می کنم ۔
  11. مانی

    دل تو از ما خبر ندارد (امیر جان صبوری)

    بہت خوب۔ آڈیو بہت پسند آیٰ۔ شراکت کا شکریہ۔
  12. مانی

    تیری کھوج وچ عقل دے کھنبھ جھڑ گئے شاعر کانام ،معلوم نہیں

    یہ نظم پنجابی سٹیج کے اداکار جواد وسیم نے بھی پڑھی ہے۔ یہ رہا لنک
  13. مانی

    راگی کی وار

    معلومات ونڈن دا بہت شکریہ۔
Top