مولانا جلال الدین رومی کی آرامگاہ

حسان خان

لائبریرین
تصاویر کا منبع: ایرانی خبر رساں ادارہ ایسنا
تصویرکَش: داؤد قہردار
تاریخ: ۲۹ دسمبر ۲۰۱۳ء بمطابقِ ۲۵ صفر ۱۴۳۵ھ

قونیہ (ترکی) میں واقع حضرتِ مولانا رومی رح کی آرامگاہ
4


4


مولانا کی آرامگاہ کے پاس ایک قدیمی دیوار
4


مولانا کی آرامگاہ کے پاس واقع قبرستان
4


4


مولانا کی آرامگاہ کے ساتھ موجود عجائب خانہ
4


4


4


مولانا کی آرامگاہ کا ورودی دروازہ
4


مولانا کی آرامگاہ
4


مولانا کی آرامگاہ میں موجود قدیمی کتب
4


آرامگاہ کا صحن
4


مولانا کی آرامگاہ شب کے وقت
4


جاری ہے۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
حضرت رومی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایرانی روایتی گلوگار عبدالحُسین مختاباد کا قونیہ میں اپنے گروہ کے ہمراہ کنسرٹ
4


4


4


4


مشہور ایرانی استادِ موسیقی شہرام ناظری کا مولانا کی یاد میں قونیہ میں کنسرٹ
4


4


محفلِ سماع
4


4


4


4


قونیہ میں مولویہ درویشوں کے سماع کی نمائش
4


4


4


ختم شد!
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
سبحان اللہ!!!
آپ کی طرف سے پیر رومی اور رقص درویش کے حوالے سے تصاویر کا کافی عرصے سے انتظار تھا۔
بے حد شکریہ، کہ آپ نے تشنگی مٹائی۔ جزاک اللہ، حسان خان جی!!
 

مانی

محفلین
میں کافی عرصہ سے ان تصاویر کی تلاش میں تھا، لیکن کوشش کے باوجود مولانا کے مزار کی اتنی اچھی تصاویر نہ ملتی تھیں۔ حسان خان ،شیئر کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔
مولانا کے مزار کے ساتھ علامہ اقبال کی علامتی قبر بھی ہے، جو ان تصاویر میں نہیں ہے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
بچے میں بڑی مشکل سے اپنا دھیان قونیہ سے ہٹایا ہے :(
حسان میں جب تمھارے مراسلے دیکھتا تو خوشی کے ساتھ فخر بھی محسوس ہوتا ہے
جس قوم کے تم سے بیٹے ہیں وہ بھلا مایوس کیونکر ہو-
 
Top