Recent content by مانی چوہدری

  1. مانی چوہدری

    کیا ہم واقعی تیسری دنیا کے لوگ ہیں ؟ رائے کا اظہار کیجیے

    بہت خوب بجا فرمایا میں سو فیصد آپ سے اتفاق کرتا ہوں
  2. مانی چوہدری

    کیا ہم واقعی تیسری دنیا کے لوگ ہیں ؟ رائے کا اظہار کیجیے

    آپ کے ذہن میں یہ سوال کیونکر آیا؟؟ کیا آپ کی کسی گورے سے بالمشافہ ملاقات ہوئی اور آپ نے اس کے انداز تخاطب سے یا اس کے رویے سے ایسا محسوس کیا یا اس نے باقاعده یہ سب باتیں آپ کو کہیں؟؟ یا یہ فقط آپ کا گمان ہے جن کو آپ نے سوالات کی شکل دوسروں کے ساتھ شئر کیا ؟؟؟میرے لئے یہ کافی تشویش کا باعث ہے...
  3. مانی چوہدری

    کیا ہم واقعی تیسری دنیا کے لوگ ہیں ؟ رائے کا اظہار کیجیے

    کیا آپ نے ان معاشروں کو بعین کبهی دیکها ہے جن سے آپ آپ اپنے معاشرے کا تقابل کر رہی ہیں. کیا آپ نے ان افراد کے ساتھ ان کے معاشروے میں وقت بتایا ہے جن سے آپ اپنا یا اپنے معاشرے کا موازنہ کر رہی ہیں.. موازنے کے لئے ضروری ہے ہر دو چیزوں کا بغور مطالعہ یا مشاهده جن کے درمیان موازنہ یا فرق قائم کیا جا...
Top