کیا آپ نے ان معاشروں کو بعین کبهی دیکها ہے جن سے آپ آپ اپنے معاشرے کا تقابل کر رہی ہیں. کیا آپ نے ان افراد کے ساتھ ان کے معاشروے میں وقت بتایا ہے جن سے آپ اپنا یا اپنے معاشرے کا موازنہ کر رہی ہیں.. موازنے کے لئے ضروری ہے ہر دو چیزوں کا بغور مطالعہ یا مشاهده جن کے درمیان موازنہ یا فرق قائم کیا جا...