Recent content by قاری محمد عثمان صدیقی

  1. قاری محمد عثمان صدیقی

    بچوں کو قریب کیجئے

    ھادیہ بہن بہت بہت شکریہ
  2. قاری محمد عثمان صدیقی

    بچوں کو قریب کیجئے

    جزاک اللہ خیرا پسندیدگی کا شکریہ
  3. قاری محمد عثمان صدیقی

    تم آؤ دستک تو دو درِ دل پر محبت اُمید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا۔

    تم آؤ دستک تو دو درِ دل پر محبت اُمید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا۔
  4. قاری محمد عثمان صدیقی

    آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں.... کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں.....

    آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں.... کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں.....
  5. قاری محمد عثمان صدیقی

    سچے ہونے کا یہ مطب نہیں کہ زبان کے ساتھ کتے باندہ لیے جائیں .....

    سچے ہونے کا یہ مطب نہیں کہ زبان کے ساتھ کتے باندہ لیے جائیں .....
  6. قاری محمد عثمان صدیقی

    والدین کی ذمہ داری

    حضرت ابو سعید خدری رضی اللّٰہ عنہ اور حضرت عبداللّٰہ بن عباس رضی اللّٰہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ...!! "جس کو اللّٰہ تعالٰی اولاد دے، تو چاہئے کے اس کا اچھا نام رکھے اور اس کو اچھی تربیت دے اور سلیقہ سکھائے، پھر جب وہ سن بلوغ کو پہنچے تو اس کے نکاح...
  7. قاری محمد عثمان صدیقی

    غرور کس بات کا صاحب۔۔۔ دنیا کے سارے راستے قبرستان کیطرف جاتے ہیں

    غرور کس بات کا صاحب۔۔۔ دنیا کے سارے راستے قبرستان کیطرف جاتے ہیں
  8. قاری محمد عثمان صدیقی

    بچوں کو قریب کیجئے

    ✨ *بچوں کو قریب کیجیے* ✨ ➰➰➰ عربی کے چند کلمات ایک جگہ پڑھے تو ان کی جامعیت نے حیران کر دیا۔ چار کلمات پر مشتمل یہ نہایت قیمتی نصیحتیں گویا والدین کے بچوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی کلید ہیں… ❗ذرا ملاحظہ فرمائیں: اقتربوا من ابناکم… وشاوروھم… وحاوروھم…واکسبوھم… قبل ان تخسروھم…! ترجمہ: اپنے...
  9. قاری محمد عثمان صدیقی

    آئینہ تربیت

    # آئینہ تربیت # *کامیاب استاذ بننے کےلئے بیس رہنما اصول* (مولانا یوسف خان صاحب استاذ جامعہ اشرفیہ کا الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ میں خطاب) بہترین استاذ وہ ہے جو بیک وقت نفسیات، اخلاقیات اور روحانیت میں مہارت رکھتا ہو۔ ان میں سے ہر مہارت کی خصوصیات دوسری مہارت سے گہرا تعلق رکھتی ہیں۔ اس...
  10. قاری محمد عثمان صدیقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ...
  11. قاری محمد عثمان صدیقی

    قوۃ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے. دھرمیں اسم محمد سے اجالا کردے.

    قوۃ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے. دھرمیں اسم محمد سے اجالا کردے.
  12. قاری محمد عثمان صدیقی

    نصیر الدین نصیر حُضور ! آپ کا رُتبہ نہ پا سکا کوئی

    اے رسولِ امین، خاتم المرسلین تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں ہے عقیدہ یہ اپنا بصدق و یقین تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں اے رسولِ امین خاتم المرسلین بزمِ کونین پہلے سجائی گئی پھر تیری ذات منظر پے لائی گئی سید الاولین، سید الآخرین تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہی سید الاولین، سید...
  13. قاری محمد عثمان صدیقی

    اللَّهُمَّ مُنْزِلَ اْلِكتَابِ ، سَرِيْعَ الْحِسَابِ ،اِهْزِمِ الإْحْزَابَ ،اللَّهُمَّ...

    اللَّهُمَّ مُنْزِلَ اْلِكتَابِ ، سَرِيْعَ الْحِسَابِ ،اِهْزِمِ الإْحْزَابَ ،اللَّهُمَّ اِهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
  14. قاری محمد عثمان صدیقی

    اداسیاں میرے چھرے کا طواف کر رھی ھیں دل کی دھڑکنیں عشق کے حج پر ھوں جیسے

    اداسیاں میرے چھرے کا طواف کر رھی ھیں دل کی دھڑکنیں عشق کے حج پر ھوں جیسے
Top