Recent content by فیصل منظور

  1. فیصل منظور

    ورڈ پریس میں اردو لینگویج نہیں ہے۔

    اسلام و علیکم معزز ممبران میں ورڈ پریس میں ایک اردو ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں میں زیادہ تو نہیں لیکن بنیادی چیزوں کو سمجھتا ہوں برائے مہربانی مجھے ایک اچھے ورڈ پریس اردوتھیمز کی ضرورت ہے ۔ مثلاً http://urdunews.blogvo.com وغیرہ وغیرہ میں بہت مشکور ہوں گا اگرکوئی بھائی ویب سائٹ بنانے میں میری...
  2. فیصل منظور

    ورڈپریس کی مدد درکار ہے

    اسلام و علیکم معزز اراکین میں ویب ڈویلپنگ کے بارے میں کچھ زیادہ تو نہیں لیکن بنیادی معلومات رکھتا ہوں ۔ میں ورڈ پریس میں ایک اردو نیوز کی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں ۔ امید ہے کہ بالکل ٹھیک فورم میں آیا ہوں۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ
  3. فیصل منظور

    خوش آمدید۔

    خوش آمدید۔
  4. فیصل منظور

    میکروٹک کلاس 4 میکرو ٹک راؤٹر کنفگر کرنا۔

    اسفند بھائی میرے کہنے کا مطلب ہے کہ اگر میں کیبل ڈائریکٹ لیپ ٹاپ میں لگائوں تو server پر جو فولڈر شیئرز ہیں وہ آتے ہیں لیکن جب میں وہ کیبل کمپیوٹر کی بجائے wi-fi Router کی WAN میں لگاتا ہوں اور وائرلیس Connect ہوتا ہوں تو میرے لیپ ٹاپ پر شیئرز فولڈز نہیں آتے۔ میں بذریعہ User اور Password سے...
  5. فیصل منظور

    میکروٹک کلاس 4 میکرو ٹک راؤٹر کنفگر کرنا۔

    اسلام و علیکم اسفند بھائی مائیکروٹک فائل شیئرنگ کی settings کس طرح کی جائیں۔ مثلاً ایک اگر کیبل ڈائریکٹ کمپیوٹر میں لگائیں تو شیئرنگ آتی ہے لیکن اگر wifi-router کی wan میں لگائیں تو شیرئنگ نہیں آتی ۔رہنمائی فرما دیں ۔شکریہ
Top