اسلام و علیکم معزز ممبران
میں ورڈ پریس میں ایک اردو ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں میں زیادہ تو نہیں لیکن بنیادی چیزوں کو سمجھتا ہوں برائے مہربانی مجھے ایک اچھے ورڈ پریس اردوتھیمز کی ضرورت ہے ۔ مثلاً http://urdunews.blogvo.com وغیرہ وغیرہ
میں بہت مشکور ہوں گا اگرکوئی بھائی ویب سائٹ بنانے میں میری...