ورڈپریس کی مدد درکار ہے

فیصل منظور

محفلین
اسلام و علیکم معزز اراکین
میں ویب ڈویلپنگ کے بارے میں کچھ زیادہ تو نہیں لیکن بنیادی معلومات رکھتا ہوں ۔ میں ورڈ پریس میں ایک اردو نیوز کی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں ۔ امید ہے کہ بالکل ٹھیک فورم میں آیا ہوں۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ
 
محترم تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرائیں۔ اور اپنا سوال متعلقہ زمرے میں۔

محفل میں خوش آمدید۔ ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل کرنے والے یہاں مل جائیں گے۔
 
Top