شمشاد بھائی دفتر میں کچھ مصروفیت کی بنا پر جواب دینے میں دیر ہوئی۔ میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوتا ہوں اور میں شعبہ آئی ٹی میں اسسٹنٹ ٹیکنیکل افیسر ہوں الحمداللہ
تمام دوستو کا بہت بہت شکریہ
اسلام و علیکم
میرا نام فیاض انصاری ہے میرا تعلق بہاولپور پاکستان ہے اور میں گزشتہ 3 سال سے سعودی عرب میں ہوں اور مجھے مختلف فورمز میں شامل ہونے کا اکثر جنون چرھتا رہتا ہے اور یہ نئی شمولیت بھی اسی جنون کا حصہ ہی سمجھ لیجئے کیونکہ فورمز پردیس میں رہنے والوں کے وقت گزارنے کے لیے بہت بڑی نعمت...