نتائج تلاش

  1. ف

    ماں

    بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
  2. ف

    تعارف السلام علیکم

    بالکل جناب بس اپنی سی کوشش ضرور کریں گے انشااللہ
  3. ف

    تعارف السلام علیکم

    شمشاد بھائی دفتر میں کچھ مصروفیت کی بنا پر جواب دینے میں دیر ہوئی۔ میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوتا ہوں اور میں شعبہ آئی ٹی میں اسسٹنٹ ٹیکنیکل افیسر ہوں الحمداللہ تمام دوستو کا بہت بہت شکریہ
  4. ف

    پاکستانی 13 سالہ عمیمہ عادل دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پرسن بن گئی۔

    عمیمہ عادل ہمیں پورے پاکستان کو آپ پر فخر ہے قوم کی بیٹی کو سلام
  5. ف

    بنت آدم کا کچن بینگن آلو

    بہت عمدہ ہے میں نے آج پکانے کا ارادہ رکھا ہے پکا کر ضرور بتاؤں گا
  6. ف

    تعارف السلام علیکم

    اسلام و علیکم میرا نام فیاض انصاری ہے میرا تعلق بہاولپور پاکستان ہے اور میں گزشتہ 3 سال سے سعودی عرب میں ہوں اور مجھے مختلف فورمز میں شامل ہونے کا اکثر جنون چرھتا رہتا ہے اور یہ نئی شمولیت بھی اسی جنون کا حصہ ہی سمجھ لیجئے کیونکہ فورمز پردیس میں رہنے والوں کے وقت گزارنے کے لیے بہت بڑی نعمت...
  7. ف

    بنت آدم کا کچن بینگن آلو

    بہت عمدہ ترکیب لگ رہی ہم جیسے ضرور کوشش کر سکتے ہیں جو پردیس میں ہوتے ہیں شاید دیسی کھانوں میں امی جان کے ہاتھوں کا ذائقہ بھی مل جائے:)
Top