سلام ، آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ اتنی ساری نیک خواہشات، دعاؤں اور مبارک باد کے لئے۔ بہت اچھا لگا کہ آپ لوگوں نے مجھے نہ جانتے ہوئے بھی اتنی ڈھیر ساری دعائیں دیں۔ ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ
سس! پہلے ہی معلوم ہیں باتیں لیکن لکھا ہوا پڑھنے میں مزا آرہا ہے کچھ سوال میں بھی نہ کر لوں :- ) بی بیک سون!!!! شازی باجو! آپ بہت محبت کرنے والی ہیں! شمشاد بھائی! شگفتہ پریشان نہیں کرتیں