سلام ، ماوراء شگفتہ نے آپ کو بہت وشز کہی ہیں شازیہ باجو آپ کی بے لوث محبت اور آپ سب کے خلوص کے سامنے شکریہ بے معنی ہے بجا کہا آپ نے۔ شگفتہ گھر پر نہیں ہیں آج گھر پہنچ کر محفل پر آنے کو کہا ہے ورنہ کل محفل پر آنے کو کہا ہے۔ شازیہ باجو اور شمشاد بھائی شگفتہ نے آپ دونوں کے نام میسجز دیے ہیں وہ میں...