Recent content by فراز

  1. ف

    برائوزر میں فونٹ ظاہر کرنا

    فونٹ نبیل صاحب میں ایک ایڈیٹر ہے اردو ایڈیٹر اس پر ردو لکھ کر اسے ڈریم ویور میں پیسٹ کر دیتا ہوں اور بس اب میرے خیال میں فونٹ کا ڈسپلے سیٹ کرنا پڑے گا ٹہوما یا ایریل یا ٹائمس نیورومن کرنے سے شاید ڈبے ختم ہو جائیں یا پھر بی بی سی کی سائٹ میں جو فونٹ فیس استعمال کیا گیا ہے اسے استعمال کر لوں گا...
  2. ف

    برائوزر میں فونٹ ظاہر کرنا

    اردو ویب ڈیو یلپمنٹ کے ماہرین السلام علیکم جناب برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ میں نے ایک ویب پیج بنایا ہے اردو یونی کوڈ میں اردو کی تمام سائٹس میرے برائوزر پر صحیح فونٹ ڈسپلے کر رہی ہین لیکن جو پیج میں نے بنایا ہے اس میں کچھ حروف کی جگہ ڈبے نظر آ رہے ہیں اور الفاظ بھی جڑے ہوئے نظر نہیں آ رہے...
  3. ف

    تعارف تعارف

    اس محفل کے تمام ارکان کو میری طرف سے السلام علیکم اور عید الاضحی مبارک ، اس محفل کے بانی اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں کہ ہمیں خیالات کا تبادلہ کرنے کا اتنا عمدہ ذریعہ فراہم کیا میں خود بھی اردو ویب ڈیویلپمنٹ میں دلچسپی رکھتا ہوں اور سر دوت میرے پاس اس سلسلے میں کچھ کام بھی ہے میں نے کچھ کام کیا...
  4. ف

    ڈیسک ٹاپ اور ویب اپلیکیشن

    سلام عرض! میرا آپ پروفیشنلز خاص طور پر نبیل بھائی سے یہ سوال ہے کہ کیا ایسی ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن بنائی جا سکتی ہے جو ویب اپلیکیشن کے ڈیٹا بیس mysqlکو شیرshareکر سکے۔ کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ آپ کا ڈیٹا بیس جو چاہے MSSQL or MYSQL ویب پر موجود ہو اور مختلف یوزرز ایک مخصوص سافٹ وئیر کی مدد سے اُس...
  5. ف

    Visual Basic

    نبیل بھائی! میں تو سی شارپ کا ِصرف ابتدائی پروگرامر ہوں۔ آپ مجھے پروگرامنگ کے میدان میں نیا ہی سمجھیں۔
  6. ف

    Visual Basic

    نبیل بھائی! میں واقعی سی شارپ سیکھنا چاہتا ہوں۔
  7. ف

    Visual Basic

    نبیل بھائی ! آپ کے خیال میں سی شارپ کو سیکھنا زیادہ موزوں ہے۔ کیا آپ بتایں گے کہ آپ کونسی لینگوج اور ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتے ہیں اور اُن پر مہارت رکھتے ہیں؟
  8. ف

    Visual Basic

    سی شارپ (ایک بہتر پروگرامنگ زبان) کیا سی شارپ ایک بہتر پروگرامنگ زبان ہے جو ڈاٹ نیٹ کو مکمل طور پر put into operation کرتی ہے۔ کیا آپ تبصرہ دینا پسند کریں گے سی شارپ vs وی بی ڈاٹ نیٹ
Top