Recent content by فاطمہ شیخ

  1. فاطمہ شیخ

    خواب

    فیڈ بیک کا بہت شکریہ لیکن مجھے سمجھ نہیں آیا کہ " 'چہاتوں' بحر میں آتا ہے" اس جملے سے کیا مراد ہے مہربانی فرما کر اس پہ روشنی ڈالیے عین نوازش ہوگی
  2. فاطمہ شیخ

    بنامِ روزِ وفا (ویلنٹائن ڈے)

    خزاں رخصت، بہار آمد، حسیں منظر نسیمِ صبح، جمالِ رُخ ہے جاں پرور سراپا گُل، بُتِ کافر ہے جلوہ گر صنم جانم، جفا پیشہ، سِتم پرور اُمیدِ وصل، فتنہ گر، دلِ مُضطر رُخِ دِلبر، پے سجدہ ریز، چشمِ تر اے جوہر ، مِٹا ہستی، اُٹھا محشر مجھے دِکھلا، ترا باطن، ترا ظاہر اے کُوزہ گر، اُٹھا مٹی بنا پیالہ...
  3. فاطمہ شیخ

    میں کون ہوں

    بیش قیمت معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ سلامت رہیں
  4. فاطمہ شیخ

    میں کون ہوں

    کیا آپ نشاندہی کر سکتے ہیں کہ تصوف سے کیا مراد ہے اور" کس" طرح کی جھلک "کن" جملوں سے عیاں ہے
  5. فاطمہ شیخ

    میں کون ہوں

    بہت شکریہ جی تصوف پڑھنے کا کبھی وقت نہیں ملا
  6. فاطمہ شیخ

    خواب

    فیڈ بیک کا بہت شکریہ لیکن مجھے سمجھ نہیں آیا کہ " 'چہاتوں' بحر میں آتا ہے" اس جملے سے کیا مراد ہے مہربانی فرما کر اس پہ روشنی ڈالیے عین نوازش ہوگی
  7. فاطمہ شیخ

    خواب

    نیم خوابیدہ فضاء حُسنِ ماہ تاب، ندی میں رقصاں نازک اندام، پری چہرہ، پرستاں کا مکیں جس کی خوشبو، سحر انگیز، جنوں خیز، مجھے مجھ سے بیگانہ و مستانہ کیے جاتی ہے اور میری سُنبل و ریحاں سے مہکتی پوشاک یوں سراپا مجھے مخمور کیے جاتی ہے گویا پوشاک نہیں، اُس کا بدن ہو جیسے جس کی آغوش میں، گل پوش بہکتے...
  8. فاطمہ شیخ

    محدود

    میں حد توڑوں اور حد مجھ کو، کسی اور جہت سے پھر جکڑے میں اُس جکڑن کو، پھر جڑ سے جب کھینچ کے باہر لا پٹخوں وہ بے حد، بے بس پھر کر دے وِش میری نس نس میں بھر دے میں سرحد پار نہ جا پاؤں جہاں،مجھ کو مجھ سے ملنا ہے جہاں، چاک جگر کا سِلنا ہے (فاطمہ)
  9. فاطمہ شیخ

    میں کون ہوں

    میں کون ہوں اک احساس فقط احساس نمو پاتے پاتے اُس بند گلی تک جا پہنچے جہاں وجد، وجود، ثبات.... نفی جہاں حُسن، جمال، کمال.... نفی جہاں سوز، فراق، وصال.... نفی جہاں ہڈ بیتی کا حال.... نفی جہاں، جبر...... جزا جہاں، فکر..... سزا احساس...... عطا؟ ہر پل راضی، ہر آن خفا احساس بشر، احساس خدا جہاں...
  10. فاطمہ شیخ

    شو کمار بٹالوی اِنہاں اکھیاں چ پاواں کیویں کجلا

    ''واٹاں'' لفظ کا مطلب کیا ہے؟
Top