Recent content by فائق اعوان

  1. فائق اعوان

    اصلاح درکار ہے

    بہت شکریہ سر آپ کا
  2. فائق اعوان

    اصلاح درکار ہے

    بدل رہا ہے عاشقی کا اک اصول دوستو کسی پہ جان وارنا ہے اب فضول دوستو سفر کی ساری رونقیں مرا رقیب لے اڑا مجھے ملی تو صرف راستے کی دھول دوستو
  3. فائق اعوان

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    محمد عبدالراؤوف صاحب نے اس میں مزید خوبصورتی پیدا کی ہے وہ جذبہ، وہ مروت، وہ لگن، وہ سب نہیں ہو گا محبت کر بھی لوں تو عشق جاناں اب نہیں ہو گا
  4. فائق اعوان

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    سر آپ نے تو بہت پیارے انداز میں اسے درست کیا، آپ کا بہت بہت شکریہ
  5. فائق اعوان

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    یا پھر اس طرح زیادہ اچھا رہے گا وہ جذبہ، وہ مروت، وہ لگن، وہ سب نہیں ہو گا محبت کر ہی لوں گا عشق جاناں اب نہیں ہو گا
  6. فائق اعوان

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    وہ جذبہ، وہ مروت، وہ لگن، وہ سب نہیں ہو گا محبت کر ہی لوں گا عشق مجھ کو اب نہیں ہو گا
  7. فائق اعوان

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    سر میں نے بہت کوشش کی مگر "مجھ کو" مجبوراً لانا پڑا
  8. فائق اعوان

    اس مطلع کی اصلاح درکار

    وہ جذبہ، وہ مروت، وہ لگن، وہ سب نہیں ہونا محبت کر ہی لوں گا عشق مجھ کو اب نہیں ہونا
Top