بدل رہا ہے عاشقی کا اک اصول دوستو
کسی پہ جان وارنا ہے اب فضول دوستو
سفر کی ساری رونقیں مرا رقیب لے اڑا
مجھے ملی تو صرف راستے کی دھول دوستو
- فائق اعوان
- لڑی
-
الف عین ، خلیل الرحمن ، اور دیگر تمام اساتذہ
محمد عبد الحمید صدیقی نظر لکھنوی
- جوابات: 2
- فورم: اِصلاحِ سخن