Recent content by غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

  1. غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

    کُڑی سی محلے دی رج کے حسین سی

    تعارف کیلیئے میری فیس بک پروفائل دعکھ لیجیئے۔
  2. غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    انگرائ پہ انگڑائ لیتی ہے رات جدائ کی تم کیا سمجھو ،تم کیا جانو بات میری تنہائ کی اگلا لفظ جدائ
  3. غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم اپنی ذات کے قاتل بھی آپ ہیں کوثرَ ہمارے ہاتھوں میں اپنی انا کے ٹکڑے ہیں۔ کوثر نیازی۔ انا
  4. غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تیرے خیال کو تجھ سا بنا رہا ہوں ابھی یہ ویسا ہے نہیں جیسا بنا رہا ہوں ابھی شاعر-احسان الحق مظہر
  5. غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تم بھی جاناں کمال کرتے ہو۔ کیسے کیسے سوال کرتے ہو۔ ایک پل میں ہی ٹوٹ جاتی ہے کیسی تم دیکھ بھال کرتے ہو۔
  6. غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رنگ پیرہن کا ،خوشبو زلف لہرانے کا نام موسمِ گل ہے تمہارے بام پہ آنے کا نام
  7. غلام عباس بھٹی ،سعودیہ

    سودا گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی - مرزا سودا

    ایک ھی پوسٹ پہ دل جاتا ھے رُک شام کے بعد فیس بُک جیسے کرا لینی ھو بُک شام کے بعد شاعر- فرحت عباس شاہ
Top