You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
تعارف کیلیئے میری فیس بک پروفائل دعکھ لیجیئے۔
-
-
انگرائ پہ انگڑائ لیتی ہے رات جدائ کی
تم کیا سمجھو ،تم کیا جانو بات میری تنہائ کی
اگلا لفظ جدائ
-
ہم اپنی ذات کے قاتل بھی آپ ہیں کوثرَ
ہمارے ہاتھوں میں
اپنی انا کے ٹکڑے ہیں۔
کوثر نیازی۔
انا
-
-
تیرے خیال کو تجھ سا بنا رہا ہوں ابھی
یہ ویسا ہے نہیں جیسا بنا رہا ہوں ابھی
شاعر-احسان الحق مظہر
-
تم بھی جاناں کمال کرتے ہو۔
کیسے کیسے سوال کرتے ہو۔
ایک پل میں ہی ٹوٹ جاتی ہے
کیسی تم دیکھ بھال کرتے ہو۔
-
رنگ پیرہن کا ،خوشبو زلف لہرانے کا نام
موسمِ گل ہے تمہارے بام پہ آنے کا نام
-
ایک ھی پوسٹ پہ دل جاتا ھے رُک شام کے بعد
فیس بُک جیسے کرا لینی ھو بُک شام کے بعد
شاعر- فرحت عباس شاہ