Recent content by غفران محسن

  1. غفران محسن

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    لینکس پر میرا ایمان مضبوط کرنے کے لئے شکریہ۔!
  2. غفران محسن

    ایکسپینڈبلز 2 پوسٹرز

    پھر آگئ۔ سلطان راہی کے جانشین۔
  3. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آ بیوٹی فل مائنڈ دیکھی۔ رسل کروو پر فلمائی گئ ایک شاہکار فلم۔ فلم کی کہانی ایک مشہور ماہر ریاضی دان جان نیش کی زندگی کے متعلق ہے۔ فلم دیکھ کر اندازا ہوتا ہے کہ انسان اپنی قوتِ ارادی سے بہت کچھ کر سکتا ہے۔ اور دوسری چیز جو میرے دماغ میں آئی وہ یہ کہ ہندی فلم تین پتی ساری نہیں تو کچھ حد تک اس کا...
  4. غفران محسن

    السلام علیکم ! مجھے آپ سے کچھ دریافت کرنا ہے وہ یہ کہ آپ نے ڈپلومہ تو خاصہ عرصہ پہلے کیا ہو گا۔...

    السلام علیکم ! مجھے آپ سے کچھ دریافت کرنا ہے وہ یہ کہ آپ نے ڈپلومہ تو خاصہ عرصہ پہلے کیا ہو گا۔ اگر آپ نے ڈپلومہ اردو میں کیا ہے تو مجھے ایسی کتب کے نام بتا دیں جن کی مدد سے میں ڈیزل اور گیس انجنوں کے متعلق بنیادی معلومات حاصل کر سکوں ۔ شکریہ!
  5. غفران محسن

    گانوں کے بول

    گھڑے مردے اکھاڑنے پر پیشگی معذرت۔ ------------------------------------------------------------------------------------ چنگاری جو کوئی بڑھکے ، تو ساون اسے بجھائے ساون جو اگن لگائے ، اسے کون بجھائے پت جھڑ جو باغ اجاڑے وہ باغ بہار کھلائے جو باغ بہار میں اجھڑے اسے کون کھلائے ہم سے مت پوچھو کیسے...
  6. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تدوین کے اختیارات ختم کردئیے گئے ہیں۔ اس لئے اب آپ ہی اس کے تعارف کو تھوڑا سا مفصل کردیں ۔ ویسے بھی میں اظہارِ خیال کے معاملے میں کوتاہ قامت ہوں۔
  7. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اینیمی ایٹ دی گیٹس دیکھی ۔ سویت یونین کے ایک شہر سٹالن گارڈ پر جنگِ عظیم دوئم کے دوران جرمن فوج نے ان حملہ کیا ہوتا ہے۔۔ کہانی جرمن اور ایک روسی سنائپر کے گرد گھومتی جو ایک دوسرے کے درپے ہوتے ہیں۔ جنگ کے دوران شہر کی تباہ شدہ حالت دیکھ کر پتا چلتا کہ جنگ کیوں نہیں ہونی چاہیے۔
  8. غفران محسن

    آپ کی آج کی خواہش

    بجلی گھٹ گھٹ جائے ۔۔۔ :sick:
  9. غفران محسن

    جانَ بہاراں رشک چمن غنچہ دہن سیمی بدن----

    حمیرا چنا کی آواز میں
  10. غفران محسن

    جانَ بہاراں رشک چمن غنچہ دہن سیمی بدن----

    غلام علی کی آواز میں سلیم رضا کی آواز میں وارث بیگ کی آواز میں
  11. غفران محسن

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    ع اس رنگ کو کیا جانیں پوچھو جو کبھی پی ہے ہے تو بری عادت ۔ مگر یکسوئی میں واقعی معاون ہے۔
  12. غفران محسن

    تباہ کن زلزلہ اور سیلاب امریی ٹیکنولوجی کے سبب آئے

    سڈنی شیلڈون کا ایک ناول تھا "آر یو آفریڈ آف دی ڈارک" اس میں ایک سائینسدان ویدر کنٹرول مشین بناتا جس سے پرتگال کے زرخیز علاقے میں سیلاب لاتا اور جاپان میں سونامی۔ یہ ناول 2004 میں چھپا تھا۔ ابھی رپورٹ دیکھ کر یاد آیا۔ ;)
  13. غفران محسن

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    میں تو خود ان کے بڑا خلاف ہوں۔ اقبال بھی مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتے بلا مومن کبھی " خوار " ہو سکتا یا کبھی "مسلمِ خوابیدہ" ہو سکتا۔
  14. غفران محسن

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    میں کیا کہہ سکتا ہوں یہ آسکر والے جانیں۔ میں نے تو اس کالم میں مذکورہ رویوں کو دیکھ کر یہاں مراسلہ کردیا۔
  15. غفران محسن

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    نہ جانے کیوں ہمیں یہ خوش فہمی ہے کہ ہم دنیا کی اعلی و ارفع ترین قوم ہیں ،فی الحال اگر ہمیں مار پڑ رہی ہے تو یہ مار ویسی ہی ہے جو کسی فلم کے انٹر ول تک ولن کے ہاتھوں ہیرو کو پڑتی ہے ، انٹرول کے بعد ڈھائی فٹ کا بالشتئیا ہیرو یکایک رستم زماں بن کر ولن کو مار مار کر اس کا بھرکس نکال دیتا ہے اور ہنسی...
Top