مسئلہ اسی سوچ کا ہی تو ہے۔
تیرا مرے تو شہید۔۔۔
میرا مرے تو ہلاک۔۔۔
جب آپ نے ماننا ہی نہیں کہ ظالم کسی مذہب، فرقے اور گروپ سے منسلک نہیں۔ تو بحث لا حاصل۔
اگر آپ کی بات کو پیمانہ مان لیا جائے تو غیر مسلم اقوام کی یہ منطق بھی ٹھیک ماننی ہوگی کہ تمام مسلمان دہشتگرد ہیں۔ مان لیں پھر؟
محترمہ یہ اقلیت والا راگ نہ ہی الاپا جائے تو بہتر ہے۔
معاشرے میں موجود ہر شخص یکساں نا انصافی کا شکار ہے۔ لیکن جب بھی کوئی ظلم اقلیت کے ساتھ ہوا تو اسی معاشرے کے اچھے اور بہادر لوگوں نے اسے اجاگر کیا۔
معاشرہ کبھی اقلیتوں کے خلاف نہ ہوا ہے نہ ہوگا۔
محترم جناب،
معذرت کے ساتھ آپ کی باتیں بجا لیکن خود تضادات کا مجموعہ ہیں۔
آپ نے خود فرمایا کہ اپنی سوچ کو لوگ مکمل ٹھیک مانتے ہیں اور دوسروں کی سوچ رد کرتے ہیں۔ یعنی اختلاف رائے کے لئیے عدم برداشت۔
تو کیا آپ ان لوگوں کی سوچ کو رد نہیں کر رہے جن سے آپ اختلاف رائے رکھتے ہیں۔ در حقیقت آپ بھی اپنی ہی...
چند متنازعہ بنائے گئے کیس یا واقعات پر دئیے گئے رد عمل کی بنیاد پر کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ ملک سے عدل اٹھ گیا ہے۔
آپ کی تسلی کے لئیے عرض کروں کہ آسیہ بی بی کا کیس کا فیصلہ نہیں ہوا کہ ممتاز قادری کو سزا سنا کر عمل بھی کردیا گیا۔ کم از کم یہ بات تو طے ہے کی قانون کی بالا دستی ہے، چاہے عوامی رائے...
غصہ آپ کو شریفوں سے ہے، نکال آپ وطن پر رہے ہیں۔
ہزاروں آئے ہیں ، لاکھوں آئیں گے۔ لاتعداد گمنامی کی دلدل میں غائب ہیں اور ہوجائیں گے۔ ملک میں اب بھی سچ بولنے والے اور نا انصافی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے والے موجود ہیں۔
اور پیشے کی بنیاد کب سے لوگ معمولی ہونے لگے۔ اسی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
کیا...
ایک زمانہ تھا ہم ہاکی ، کشتی وغیرہ کے کھیل پر راج کیا کرتے تھے، حریف ممالک جب ہرانے کا اسٹیمنا نہیں پیدا کراسکے اپنے کھلاڑیوں میں تو انھونے کھیل کے قوانین اور آلات میں جدت پیدا کی۔ جبکہ ہماری طرف سپورٹس فیڈریشنز نے انہی روایتی طریقوں پر کھلاڑیوں کی تربیت جاری رکھی۔ نتیجہ ہم ہار کی گہرائیوں میں...
السلام علیکم،
مشینی دور کے خالق انسان نے سہل پسندی کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ بچوں کا بنیادی حق تربیت بھی چھن چکا ہے۔ صرف مغرب ہی نہیں مشرق میں بھی ماں باپ کی تربیت کی جگہ منافع بخش اداروں نے لےلی ہے۔ جنھیں خوشنما نام دیئے گئے ہیں۔
تربیت دینے کا ہنر کسی کتاب میں نہیں لکھا ملتا یہ تو نسل در نسل...