نتائج تلاش

  1. غصیل پرندہ

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    مسئلہ اسی سوچ کا ہی تو ہے۔ تیرا مرے تو شہید۔۔۔ میرا مرے تو ہلاک۔۔۔ جب آپ نے ماننا ہی نہیں کہ ظالم کسی مذہب، فرقے اور گروپ سے منسلک نہیں۔ تو بحث لا حاصل۔ اگر آپ کی بات کو پیمانہ مان لیا جائے تو غیر مسلم اقوام کی یہ منطق بھی ٹھیک ماننی ہوگی کہ تمام مسلمان دہشتگرد ہیں۔ مان لیں پھر؟
  2. غصیل پرندہ

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    محترمہ یہ اقلیت والا راگ نہ ہی الاپا جائے تو بہتر ہے۔ معاشرے میں موجود ہر شخص یکساں نا انصافی کا شکار ہے۔ لیکن جب بھی کوئی ظلم اقلیت کے ساتھ ہوا تو اسی معاشرے کے اچھے اور بہادر لوگوں نے اسے اجاگر کیا۔ معاشرہ کبھی اقلیتوں کے خلاف نہ ہوا ہے نہ ہوگا۔
  3. غصیل پرندہ

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    محترم جناب، معذرت کے ساتھ آپ کی باتیں بجا لیکن خود تضادات کا مجموعہ ہیں۔ آپ نے خود فرمایا کہ اپنی سوچ کو لوگ مکمل ٹھیک مانتے ہیں اور دوسروں کی سوچ رد کرتے ہیں۔ یعنی اختلاف رائے کے لئیے عدم برداشت۔ تو کیا آپ ان لوگوں کی سوچ کو رد نہیں کر رہے جن سے آپ اختلاف رائے رکھتے ہیں۔ در حقیقت آپ بھی اپنی ہی...
  4. غصیل پرندہ

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    چند متنازعہ بنائے گئے کیس یا واقعات پر دئیے گئے رد عمل کی بنیاد پر کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ ملک سے عدل اٹھ گیا ہے۔ آپ کی تسلی کے لئیے عرض کروں کہ آسیہ بی بی کا کیس کا فیصلہ نہیں ہوا کہ ممتاز قادری کو سزا سنا کر عمل بھی کردیا گیا۔ کم از کم یہ بات تو طے ہے کی قانون کی بالا دستی ہے، چاہے عوامی رائے...
  5. غصیل پرندہ

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    غصہ آپ کو شریفوں سے ہے، نکال آپ وطن پر رہے ہیں۔ ہزاروں آئے ہیں ، لاکھوں آئیں گے۔ لاتعداد گمنامی کی دلدل میں غائب ہیں اور ہوجائیں گے۔ ملک میں اب بھی سچ بولنے والے اور نا انصافی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے والے موجود ہیں۔ اور پیشے کی بنیاد کب سے لوگ معمولی ہونے لگے۔ اسی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ کیا...
  6. غصیل پرندہ

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    ایک زمانہ تھا ہم ہاکی ، کشتی وغیرہ کے کھیل پر راج کیا کرتے تھے، حریف ممالک جب ہرانے کا اسٹیمنا نہیں پیدا کراسکے اپنے کھلاڑیوں میں تو انھونے کھیل کے قوانین اور آلات میں جدت پیدا کی۔ جبکہ ہماری طرف سپورٹس فیڈریشنز نے انہی روایتی طریقوں پر کھلاڑیوں کی تربیت جاری رکھی۔ نتیجہ ہم ہار کی گہرائیوں میں...
  7. غصیل پرندہ

    محفل متراں دی

    کوئی گل نہ ایتھے سیرت دی سب عزت دیون مورکھ نوں کردار تے ایویں بہانا اے ایتھے پوجن سوہنی صورت نوں
  8. غصیل پرندہ

    کچھ تو پہلے سے دل بیتاب تھا وحشی مزاج بے ترے دن رات گھبراتا ہے تنہا اور بھی

    کچھ تو پہلے سے دل بیتاب تھا وحشی مزاج بے ترے دن رات گھبراتا ہے تنہا اور بھی
  9. غصیل پرندہ

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    السلام علیکم، مشینی دور کے خالق انسان نے سہل پسندی کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ بچوں کا بنیادی حق تربیت بھی چھن چکا ہے۔ صرف مغرب ہی نہیں مشرق میں بھی ماں باپ کی تربیت کی جگہ منافع بخش اداروں نے لےلی ہے۔ جنھیں خوشنما نام دیئے گئے ہیں۔ تربیت دینے کا ہنر کسی کتاب میں نہیں لکھا ملتا یہ تو نسل در نسل...
Top