Recent content by غازی عثمان

  1. غازی عثمان

    ڈاکٹر ہو

    کون نہیں چاہتا ہوگا کہ ہماری لگی بندھی بور سی زندگی میں ایک بھونچال آجائے، کہ ہمارے ہاتھ کوئی جادو کا چراغ لگ جائے جو ہمیں عام لوگوں کی فہرست سے نکال کر خاص بنادے، کہ کوئی طاقتور مخلوق ہماری دوست بن جائے اور ہمیں کہیں دور دراز ایڈوینچر پر لے جائے یا خود ہمیں کوئی عظیم طاقت حاصل ہوجائے جو ہماری...
  2. غازی عثمان

    مسلمانون کی ساٰئنسی خدمات بنام حسن نثار

    جی ہاں یہ سچ ہے کہ مسلمانوں نے سائنس کے ارتقاء میں اپنا حصہ ڈالا ہے لیکن مصنف کی جانب سے ساری سائنس مسلمانوں کی ایجاد قرار دینا احمقانہ ہے،، مسلمان جس دور میں سائنس میں آگے بڑھے وہ مجموعی طور پر اسلام کا سنہری دور تھا ( کچھ کے نزدیک سنہری دور خلفاء راشدین کا تھا جس میں اسکندریہ کا عظیم ترین کتب...
  3. غازی عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    زمین پر ہزاروں اقسام کی حیاتیات موجود ہے آخر زندگی میں اتنا تنوع کیوں ہے؟ یہ سوال انتہائی قدیم ہے اور شاید ہم سے پہلے آنے والی تقریبا چالیس ہزار نسلیں اس کے بارے میں الگ الگ نظریات رکھتیں تھیں،۔ ہم وہ پہلی نسل ہیں جو اس سوال کا حقیقت پر مبنی جواب ہزاروں ثبوتوں کے ساتھ جان سکی ہے، تو آئیے آپ بھی...
  4. غازی عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے بلاگ پر تین نئی تحاریر ۔ خلاء میں موجود خوبصورت کریب نیبیولا امریکی آئین کی پہلی دس ترامیم جنہیں مجموعی طور پر بل آف رائٹس کہاجاتاہے۔ جبکہ تیسری تحریر اسلامی تاریخ میں سائنس کے عروج و زوال سے متعلق ہے۔ ضرور ملاحظہ کریں،
  5. غازی عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے بلاگ پر نئی تحریر، کیا ناممکن واقعی ناممکن ہے؟مشہور نظری طبعیات دان میشیوکاکو کی زیرمطالعہ کتاب"ناممکنات کی سائنس"کے پیش لفظ سے ایک اقتباس، ضرور پڑھیں تاکہ انتہائی محنت سے کیئے گئے ترجمے کی محنت وصول ہوجائے۔ http://ghaziusman.blogspot.com/2012/02/blog-post.html
  6. غازی عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ سوال کہ جنت میں جانے کہ لئے ایمان اعمال سے زیادہ اہم کیوں ہیں آندریاس سے میرے مقالمے سے کئی روز قبل ہی سے میرے دما غ میں کلبلارہا تھا۔چوبیس دسمبر کی شام میں لیلیٰ کی جانب سے دی گئی ایک کرسمس ضیافت مدعو تھا، لیلیٰ دراصل ایک ریٹائرڈ نفسیاتی معالج برائے اطفال ، اور ایک دوست کی دوست ہے۔باوجود...
  7. غازی عثمان

    اہلِ محبّان پاکستان یعنی کراچی کی عوام تحریک انصاف کے جلسے کو کامیاب بنائیں

    کاشفی یہ وہی عمران خان ہیں جنہیں آپ کے قائد کے حکم پر کراچی میں گھسنے نہیں دیا جاتا تھا، یہ وہی عمران خان ہیں جن کے خلاف آپ کے قائد نے گیارہ بارہ سال کی معصوم بچیوں کے ہاتھوں میں عمران خان زانی کے پلے کارڈ تھما کر کراچی پریس کلب پر کھڑا کروایا تھا۔ عمران خان کی کامیابی آپ کے قائد کا ہاتھ ان کے...
  8. غازی عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ان خطرات کے باوجود ہائےپیشیا نے اپنا اسکول جاری رکھامگر سن چار سو پندرہ میں اسکول جاتے ہوئے اسے اسکندریہ کے راہب سیرل کے جنونی پیروکاری نے گھیر لیا۔ اسے اس کی سواری سے کھینچ کر اتارا گیا، اس کے کپڑے پھاڑ ڈالے گئے، اور تیز دھار سیپیوں سے اس کا گوشت اس کی ہڈیوں سے اتارا کر اس کی لاش کو جلادیا گیا...
  9. غازی عثمان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اس فاصلاتی زاویہ نگاہ سے دیکھنے پر زمین شاید کوئی خاص دلچسپ نہ لگے لیکن ہمارے لئے معاملہ کچھ اور ہے۔ ذرا اس نکتے کو دوبارہ توجہ سے دیکھیں، یہ یہاں ہے، یہ ہمارا گھر ہے، یہ ہم ہیں۔ اس کے اوپر، تمام محبوب ، تمام شناسا ،وہ تمام لوگ جن کا ہم کبھی نے سنا اورتاریخ کے ہر ایک انسان نے اپنی زندگی گزاری۔...
  10. غازی عثمان

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    کاشفی مشرف نے پاکستان کی جان چھوڑ دی آپ ان کی جان کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟؟؟؟؟
  11. غازی عثمان

    ویکی لیکس ، ایک سازش یا ؟

    جیسے جیسے ویکی لیکس کے انکشافات بڑھتے جارہے ہیں ویسے ویسے اس کے مخالفین میں بھی اضافہ ہورہا ہے،، ہم پاکستانی جو ہر چیز کے پیچھے سازشی ہاتھ تلاش کرنے کے عادی ہیں، ویکی لیکس انکشافات کے بارے میں بھی ہم وہی ریت دہرارہیں ہیں،، پاکستانی حکمران اسے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کی سازش قرار...
  12. غازی عثمان

    وکی لیکس اور پاکستان کیلئے اسباق

    “افواج پاکستان پر سویلین کنٹرول ملکی مفاد میں ہے‘ لیکن یہ اس وقت تک ممکن نہیں‘ جب تک بے داغ کردار والی شخصیات ایوان اقتدار نہیں پہنچ جاتیں۔“ پاکستان میں بے داغ کردار والی شخصیات کا ایوان اقتدار میں پہچنا ممکن نہیں،، اس لئے فوج پر کنٹرول کے لئے اس کا انتظار نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے ،، اور...
  13. غازی عثمان

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    آئی فون جیل بریک کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ وارنٹی ختم ہوتی ، فوری طور پر
  14. غازی عثمان

    ہندی زبان کیسے سیکھی جائے؟؟

    مجھے بھی ہندی سیکھنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں ہندی سیکھنا کچھ زیادہ مشکل نہیں ہوگا ہمیں صرف ایک نیا رسم الخط سیکھنا ہوگا باقی الفاظ تو وہی ہیں جو اردو میں ہیں ۔۔ اگر کوئی رکن اس سلسلے میں مدد کرسکے تو ،،
  15. غازی عثمان

    میں نے اسپائک کٹنگ کرائی

    اتنے چھوٹے بھی نہیں ہیں ،، ویسے یہ اسپائیکس ہیں یا ایمو ؟؟؟
Top