Recent content by عیشل

  1. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام و علیکم!
  2. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پکایا نہیں بلکہ کھایا پلاؤ،کھیر اور تکہ۔
  3. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پکایا تو لکھ دیا پر کھایا ابھی صرف ایک شاہی سپاری ہے۔
  4. ع

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج فرائیڈ چکن چلی اور قیمہ شملہ مرچ پکایا ہے۔
  5. ع

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو!!
  6. ع

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہے میرے ہر خواب پہ اپنی حکومت چاہتا ہے وہ کہتا ہے میں اسکی ضرورت بن چکا ہوں تو گویا وہ مجھے حسب ِ ضرورت چاہتا ہے
  7. ع

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    زندہ لاشوں کی اک بھیڑ چاروں طرف موت سے بھی بڑا حادثہ زندگی ہے
  8. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    برگر کھایا،،،،
  9. ع

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج چکن ہانڈی پکانے کی تیاری ہے شام کے لیئے۔
  10. ع

    خواب

    اُسے کہنا پلکوں پہ نہ ٹانکے خواب کی جھالر سمندر کے کنارے گھر بنا کر کچھ نہیں ملتا یہ اچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں کبھی کبھی دوستوں کو آزما کے کچھ نہیں ملتا
  11. ع

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام و علیکم،،،
  12. ع

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ دوست صاحبہ تو آنے والی نہیں ،اب انتظار بیکار ہے۔
  13. ع

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کبھی کبھی جو تیرے قرب میں گذارے تھے اب اُن دنوں کا تصوّر بھی میرے پاس نہیں مجھے یہ ڈر ہے تیری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں
  14. ع

    اکثر شبِ تنہائی میں۔۔۔۔ نادر کاکوروی

    زبردست،،،بہت اچھی نظم ہے۔
Top