Recent content by علامہ

  1. ع

    آفس 2010

    بڑی محنت کے بعد آفس ڈاؤن لوڈ تو کر لیا لیکن انسٹال نہیں‌کر سکا، وجہ میرے سسٹم ایکس پی کا سروس پیک 2 اور یہ جناب 3 کے دلدادا ہیں، تو اس طرح کری کرائی محنت فی الحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. ع

    آفس 2010

    بھائی اب بھی یہ ہو سکتا ہے، اگر آپ کے پاس کسی سائٹ کا لنک ہے جہاں پورٹیبل آفس ۲۰۱۰ دستیاب ہو تو نوازش کیجیے۔
  3. ع

    آفس 2010

    ساتھیوں‌آج بہت دیر کی محنت کے بعد آفس 2010 کا لائق استعمال ایک لنک ملا جو کہ میں تقریبا 4 یا 5 گھنٹوں سے تلاش کر رہا تھا۔ آفس 2010 کی تلاش میں میں‌نے اردو محفل کے سرچ انجن کا بھی سہارا لیا ، لیکن نتیجہ میں‌مایوسی ہی تھی۔ لیکن اب جبکہ اللہ کے فضل سے مجھے آفس 2010 کا لنک مل گیا ہے۔ تو اردو محفل...
  4. ع

    مائکروسافٹ آفس 2010 ویب ایپس!

    یہ مائیکروسوفٹ ایپس کیا چیز ہے۔
  5. ع

    ونڈوز میکرو سافٹ آفس 2010 کا اردو مواجہ پیک

    بالکل بجا فرمایا عارف کریم بھائی نے۔
  6. ع

    گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

    ان شاء اللہ ، جلد ہی کوشش کرے کے شئیر کروں گا۔
  7. ع

    گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

    جناب میں نے انہیں تصاویر کو یہاں ڈاؤن لوڈ کر کے تجربہ کیا تھا، ماشاء اللہ کامیاب تھا، لیکن میں نے وہ فائلز ڈیلیٹ کر دی ہیںِ اس لیے ابھی تو کچھ دیکھا نہیں سکتا۔
  8. ع

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    محترم اشفاق نیازی بھائی! آپ نے اپنے مراسلے میں ایک جگہ لکھا ہے کہ یہ میری اپنی تخلیق ہے، تو عرض ہے کہ تخلیق تو صرف خالق کر سکتا ہے، اور خالق صرف اللہ، ہم مخلوق ہیں، اور مخلوق جو بھی نیا کام کرتی ہے تو اس کو ایجاد کیا جاتا ہے نہ کہ تخلیق، کیوں کہ ہم مؤجد ہوتےہیں، خالق نہیں۔
  9. ع

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    بہترین، ماشاء اللہ بہت ہی خوب، بہت ہی بہترین کام کیا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  10. ع

    معاشرتی رنگ و روپ

    میرے بھائی آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی گھٹیا شرطیں لگانا چاہیں۔ بے شک اس طرح کی غلیظ ترین حرکتوں سے لڑکوں کی صحت پر کچھ خاص اثر نہیں پڑتا اور پھر ہمارا معاشرہ جس ڈگر پر جا رہا ہے تو اس میں تو اور بھی زیادہ اس طرح کی حرکتیں ان کے لیے معیوب نہیں رہیں۔ لیکن لڑکی اس بیچاری کی زندگی خراب ہو جاتی...
  11. ع

    اردو محفل کو اپنی مرضی کے فونٹ میں کیسے دیکھیں؟؟؟

    میرے پاس تو پتہ نہیں کونسا فانٹ سلیکٹ ہوگیا ہے، لیکن اب ٹھیک ہے کافی بڑا نظر آ رہا ہے اور پڑھنے میں بہت آسانی ہوگئی ہے۔
  12. ع

    معاشرتی رنگ و روپ

    ناعمہ عزیز درست فرمایا آپ نے۔
  13. ع

    مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

    بہت خوبصورت مناظر ہیں۔
  14. ع

    گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

    بہت ہی خوب، مزہ آگیا۔
Top