آفس 2010

علامہ

محفلین
ساتھیوں‌آج بہت دیر کی محنت کے بعد آفس 2010 کا لائق استعمال ایک لنک ملا جو کہ میں تقریبا 4 یا 5 گھنٹوں سے تلاش کر رہا تھا۔ آفس 2010 کی تلاش میں میں‌نے اردو محفل کے سرچ انجن کا بھی سہارا لیا ، لیکن نتیجہ میں‌مایوسی ہی تھی۔ لیکن اب جبکہ اللہ کے فضل سے مجھے آفس 2010 کا لنک مل گیا ہے۔ تو اردو محفل کے متلاشیوں‌کو آفس 2010 ان شاء اللہ اردو محفل سے دستیاب ہو سکے گا۔ تو لنک حاضر ہے۔

آفس 2010 ٹرائل ورژن سائز 672 ایم بی

دوسرا لنک

آفس 2010 ٹرائل ورژن 60 دن کے لیے سائز 672 ایم بی

ویسے میں تلاش آفس 2010 کا پورٹیبل ورژن کر رہا تھا۔ لیکن جو مل جائے الحمدللہ
 

علامہ

محفلین
بھائی اب بھی یہ ہو سکتا ہے، اگر آپ کے پاس کسی سائٹ کا لنک ہے جہاں پورٹیبل آفس ۲۰۱۰ دستیاب ہو تو نوازش کیجیے۔
 

علامہ

محفلین
بڑی محنت کے بعد آفس ڈاؤن لوڈ تو کر لیا لیکن انسٹال نہیں‌کر سکا، وجہ میرے سسٹم ایکس پی کا سروس پیک 2 اور یہ جناب 3 کے دلدادا ہیں، تو اس طرح کری کرائی محنت فی الحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

رند

محفلین
ساتھیوں‌آج بہت دیر کی محنت کے بعد آفس 2010 کا لائق استعمال ایک لنک ملا جو کہ میں تقریبا 4 یا 5 گھنٹوں سے تلاش کر رہا تھا۔ آفس 2010 کی تلاش میں میں‌نے اردو محفل کے سرچ انجن کا بھی سہارا لیا ، لیکن نتیجہ میں‌مایوسی ہی تھی۔ لیکن اب جبکہ اللہ کے فضل سے مجھے آفس 2010 کا لنک مل گیا ہے۔ تو اردو محفل کے متلاشیوں‌کو آفس 2010 ان شاء اللہ اردو محفل سے دستیاب ہو سکے گا۔ تو لنک حاضر ہے۔

آفس 2010 ٹرائل ورژن سائز 672 ایم بی

دوسرا لنک

آفس 2010 ٹرائل ورژن 60 دن کے لیے سائز 672 ایم بی

ویسے میں تلاش آفس 2010 کا پورٹیبل ورژن کر رہا تھا۔ لیکن جو مل جائے الحمدللہ
علامہ صاحب آفس کو تلاش کرنا تو کوئی مشکل نہیں گوگل میں آفس دوہزار دس لکھ کرسرچ فرماتے تو پہلا لنک اس کی آفیشل سائٹ کا آجاتا وہاں سے اس کا ٹرائل ڈاؤن لوڈ کرلیتے اور اگر اس کا کریک چائیے تو آفس ٹوکٹ نام کا ایک پیچر ہے لیکن وہ سسٹم میں وائرس لے آتا ہے لحاظہ جب ٹرائل پورا ہوجائے تو ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرکے آفس دوبارہ انسٹال کریں
 
Top