Recent content by عظیم حسن

  1. ع

    کوڈ کنورژن میں مدد چاہے

    میں انتہائی معزرت کے ساتھ یہ کہنا چاہتا ہوں کہ شاید آپ اسی طرح بغیر مقصد کے دوسروں کی مدد کرتے کرتے ایڈمنسٹریٹر لیول تک پہنچ گئے ہیں۔ خیر یہ سب کہنے کی وجہ یہ تھی کے میرے پوچھے گئے سوال اور اپنے دیے گئے جوابی لنک کا ذرا باغور مطالع کریں، کچھ سمجھ آئے تو میرے علم میں بھی اضافہ کریں بندہ نہایت...
  2. ع

    کوڈ کنورژن میں مدد چاہے

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ ، آپ کا فراہم کردا ٹیکسٹ باکس اُردو ٹیکسٹ کو UTF-8 کوڈ کی صورت میں اپنے پاس محفوظ کرتا ہے مثلآ لفظ لاہور = “لاہور“ کی صورت میں جبکہ میں اسے HTML-UNICODE کی صورت میں انپٹ لینا چاہتا ہوں۔ مثلآ لفظ لاہور = “#1604;#1575;#1729;#1608;&#1585“ (اس کوڈ میں سے & کا نشان...
  3. ع

    سرچ پاکس کے بارے میں مدد چاہے

    جواب کے لیے شکریہ جناب عالیٰ ! جواب کے لیے شکریہ مگر شاید آپ میری بات کو ٹھیک طرح سے سمجھے ہی نہیں ہیں، میرے سوال کو باغور پڑھیے۔ آسان الفاظ میں میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح آپ کی ویب پر اردو سرچ باکس استعمال کیا گیا ہے میں یہ کس طرح استعمال کر سکتا ہوں۔
  4. ع

    سرچ پاکس کے بارے میں مدد چاہے

    میں نے PHP -MYSQL5 کا استعمال کرتے ہوئے ایک ڈیٹا بیس سسٹم بنایا ہے ، مگر اس میں مجھے ایک سرچ باکس بھی شامل کرنا ہے ، کیونکہ یہ ڈیٹا بیس اردو ہے ہے اور اردو کوڈ کو HTML UNICODE کی صورت میں ڈیٹابیس میں محفوظ کرتا ہے جو کہ PHP پیج پر اردو کی صورت میں نظر آتا ہے۔ تاہم میں اب ایک عدد ٹیکسٹ باکس جو...
Top