Recent content by عرفان ارشد

  1. ع

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    کیا کسی نے غور کیا کہ گوگل ٹرانسلیٹ اب اردو میں ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی سہولت فراہم کررہا ہے Translate.google.com
  2. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    یہ تو پاکستان کے ہی شہر ہیں اور اسی مقصد کے لیے ہی لڑی شروع کی گئی ہے اکثر محفلین ان شہروں سے واقف ہونگے۔۔۔ اگر آپ کمبوڈیا کے شہروں پر بنے گانے بھی یہاں شیئر کرنا چاہتے ہیں تو میرے خیال میں پہلے لڑی کا نام تبدیل کردینا چاہیے اس کا اختیار مجھے کہیں نظر نہیں آرہا
  3. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    لائلپور (فیصل آباد)
  4. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    خانیوال، خوشاب، لیہ، ساہیوال، ملتان، راولپنڈی
  5. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    بہاولپور، لاہور، ساہیوال، رحیم یار خان
  6. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    ملتان، کراچی، چکوال، خوشاب، میانوالی
  7. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    گُرو رندھاوا کا مشہور و معروف گانا "لاہور" اس میں لاہور، پنجاب، لندن، دہلی، ممبئی کا ذکر ہے
  8. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    مقصد یہ تھا کہ بیشتر محفلین کے لیے کسی دور دراز کے ملک کے چھوٹے سے شہر کے متعلق گانا دلچسپی کا باعث نہ ہوگا بہرحال اب تک واقعی کوشش ناکام ہوگئی ہے اس لیے لڑی کا عنوان تبدیل کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے
  9. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    عنوان سے آپ کو تھوڑا اندازہ ہو ہی گیا ہوگا کہ یہاں پر کس موضوع پر بات ہونے جارہی ہے۔۔۔ خیر اگر نہیں ہوا تو مزید پڑھتے رہیئے۔۔۔ شہروں کا ذکر گاہے بگاہے کئی گانوں میں سننے کو ملتا ہی رہتا ہے، حال ہی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے تو اس سے یہ خیال ذہن میں آیا کہ کیوں نہ تمام وہ گانے...
  10. ع

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    آڈیو پیغام شامل کرنے کا علم نہیں پر کچھ اس طرح ہی تھا سس پس پس۔۔۔۔ ڈی پی ایس ڈی پی ایس۔۔۔۔ ایف ڈی پی ایس۔۔۔
  11. ع

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    جی بالکل یہ بھی مستعمل تھا لیکن سس پس والا ایک خاص لے میں پڑھا جاتا تھا :D
Top