یہ تو ورڈپریس والوں نے بہت اچھا کام کیا ہے اور بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ ہمیں اس کے بارے میں معلومات مہیا کرنے کا۔
بھائی جی ایک بات پوچھنا تھی کہ کیا اس پلگ ان کی مدد سے ہم ٹیکسٹ کی سمت یعنی ڈائریکشن کو بھی تبدیل کرسکیں گے ؟ یا پھر اُس سے کے سی ایس ایس فائل میں تبدیلیاں کرنا ہونگی؟
ماشاء اللہ بہت اچھا دھاگہ ہے اللہ پاک تمام شاملین کو مزید جزائے خیر عطا فرمائے آمین
مصیبت اور پریشانی کے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم لاحولا ولا قوۃ الا باللہ کا ورد کرنے سے بھی پریشانی دور ہوجاتی ہے
ماشاء اللہ بہت اچھا دھاگہ ہے اللہ پاک تمام شاملین کو مزید جزائے خیر عطا فرمائے آمین
مصیبت اور پریشانی کے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم لاحولا ولا قوۃ الا باللہ کا ورد کرنے سے بھی پریشانی دور ہوجاتی ہے
السلامُ علیکم!
دوستوں میں نے حال میں ہی آئی فون 4 ایس لیا ہے۔
میں اس میں اردو کی بورڈ شامل کرنا چاہتا ہوں
اگر کسی دوست کو اس کا طریقہ کار آتا ہوتو لازمی شیئر کردیں
میرا آئی فون فیکٹری ان لاکڈ اور جیل بریک ہے
اسی سیکشن میں سید نقوی بھائی کا ایک تھریڈ ہے جس میں آئی فون 3 جی میں اردو شامل...
السلامُ علیکم! الحمد للہ آج پاکستان کا 66 واں یوم آزادی ہے۔ اور ان لوگوں کے لئے ایک طمانچے کے مترادف ہے جن کا 1947ء میں یہ خیال تھا کہ یہ ملک زیادہ دن نہیں چلے گا اور اپنے مسائل میں الجھ کر چند دن میں ہی اپنی موت آپ مرجائے گا۔ اور اُسی ذہنیت کے لوگ آج کے دور میں بھی موجود ہیں جو کہ پاکستان کے...