آئی فون 4 ایس میں اردو ؟

عدنان شاہد

محفلین
السلامُ علیکم!
دوستوں میں نے حال میں ہی آئی فون 4 ایس لیا ہے۔
میں اس میں اردو کی بورڈ شامل کرنا چاہتا ہوں
اگر کسی دوست کو اس کا طریقہ کار آتا ہوتو لازمی شیئر کردیں

میرا آئی فون فیکٹری ان لاکڈ اور جیل بریک ہے

اسی سیکشن میں سید نقوی بھائی کا ایک تھریڈ ہے جس میں آئی فون 3 جی میں اردو شامل کرنےکا طریقہ بتایا گیا ہے لیکن اس کے بارے میں بہت سارے دوستوں نے کمپلینٹ کی ہے کہ وہ 4 ایس پہ کام نہیں کرتا۔
 

کھوکھر

محفلین
لگتا ہے آئی فون پر اردو کی بورڈ کوئی نہیں ہے اسی لیے یہاں کسی نے ابھی تک نہیں بتایا :(
 
Top