عید مبارک فونٹس

باسم

محفلین
فی الحال یہ امیجز ہیں فانٹ کی تلاش جاری ہے
1510_1191083506.jpg

امیجز ڈاؤن لوڈ کیجیے
مزید یہاں سے
 

نبیل

تکنیکی معاون
عید مبارک کا تو نہیں پتا البتہ شاکرالقادری صاحب نے رمضان فونٹ ضرور تیار کیا ہوا ہے۔ عید کے حوالے سے بھی القلم پر فونٹ کی فرمائش کی جا سکتی ہے، لیکن شاید یہ کام اتنا جلدی نہیں ہو پائے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ابھی باسم اور عثمان رضا کی پوسٹس دیکھی ہیں۔ یہ تو بہت خوبصورت نمونے ہیں۔ انہیں ٹریس کرکے ایک فونٹ تیار کرنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ ویسے فونٹ کی بجائے انہی امیجز کو ویکٹر میں کنورٹ کرکے فوٹو شاپ کی ایک شیپس لائبریری بھی تیار کی جا سکتی ہے۔ اشکال پر مبنی فونٹ سے بھی بالآخر یہی کام لیا جاتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہو سکتا ہے کہ arabsdurra پر بھی اس طرح کا کوئی فونٹ موجود ہو، لیکن وہاں کسی عربی دان ہی صحیح طور پر تلاش کر سکے گا۔
 

عثمان رضا

محفلین

عثمان رضا

محفلین
ایک فونٹ اس ربط پر نظر آیا ہے۔
اس طرح کے مزید فونٹ نظر آئے تو ان کے روابط علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کر دوں گا۔

بھائی یہ فونٹ نہیں ۔ اوپر میں یہی پوسٹ کرچکا ہوں ۔
لگتا ہے عربیوں کی سائٹ کی آج صحیح چیکنگ ہوگی اردو دانوں کے ہاتھوں :grin:
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ عثمان۔
ویکٹر امیجز کے ہوتے ہوئے فونٹ کی ضرورت نہیں رہتی، اگرچہ پھر بھی ایسا فونٹ کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔
 
Top