Recent content by عدنان خان مغل

  1. عدنان خان مغل

    جون ایلیا بنام فارہہ

    ساری باتیں بھول جانا فارہہ تھا وہ سب کچھ اک فسانہ فارہہ ہاں محّبت ایک دھوکا ہی تو تھی اب کبھی دُھوکا نہ کھانا فارہہ چھیڑ دے گر کوئی میرا تذکرہ سُن کے طنزاً مسکرانا فارہہ میری جو نظمیں تمھارے نام ہیں اب اُنہیں مت گنگنانا فارہہ تھا فقط روحوں کے نالوں کی شکست وہ ترنم وہ ترانہ فارہہ بحث کرنا کیا...
Top