Recent content by عتیق الرحمان

  1. ع

    اردو جملہ کے چند سکرین شاٹ

    مبارک ہو زبردست ، مبارک ہو!
  2. ع

    کبنٹو اور فائر فاکس

    آپ کا ٹیوٹوریل مل گیا میں کوشش کرتا ہوں اس سے مستفید ہونے کی۔ شکریہ۔
  3. ع

    کبنٹو اور فائر فاکس

    لیکن برادر میں‌تو موڈیم بھی نہیں انسٹال کر پایا ابھی تک ۔ اوبنٹو فورم سے ایک ٹیوٹوریل حاصل کیا تھا جس کو پڑھنے کے لیے وقت نہیں مل رہا۔ کوئی آسان سا حل ہو تو بتائیے ۔ اور میرے پاس ونڈوز پر انسٹال شدہ فائر فاکس بھی محفل کو صحیح نہیں دکھاتا۔
  4. ع

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    ابھی ابھی میں نے اپنے بلاگ پر موجود لنکس کو باری باری وزٹ کیا تو اس بلاگ http://dukhtar.sovereign-renditions.info/ پر یہ پیغام لکھا ہوا دیکھا۔ HaCkED By Jsz From HackBSD CrEW
  5. ع

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    زکریا !‌ آپ کا شکریہ ۔ ابھی میں نے کافی دنوں بعد بلاگ سپاٹ کھولا تو کھل گیا اور وکی پیڈیا تو پہلے بھی بلاک نہیں ہوا تھا۔لیکن میں نے نعمان پر اعتبار کیا اور سوچا شاید وکی کو بلاک کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے اس لیے اچھا خاصا جذباتی ہو گیا تھامیں تو۔ وہ تو شکر ہے ابھی تک میں کسی کالم نگار سے...
  6. ع

    ویکیپیڈیا بھی پاکستان میں بلاک

    نعمان ! اتنی مایوسی اچھی بات نہیں۔“ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں “ یہ تو محض ایک حکومت کی پالیسیاں ہیں‌ کل تبدیل بھی ہوسکتی ہیں ( پالیسیاں بھی اور حکومت بھی )۔ یہ پابندی عدالت کے اس حکم کی تعمیل میں عائد کی جارہی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ تمام ایسی سائٹس کو بلاک کر دیا جائے جن میں پیغمبرِ...
  7. ع

    یوبنٹو لنکس

    شمیل، جیتے رہو (جب تک زندگی ہے):) :) میں کہہ رہا تھا اس طریقہ سے ایکسپلورر کے پرانے ورژنز میں اردو تحریر صحیح نظرنہیں‌آرہی۔ درج ذیل طریقہ بہترین کام کرتا ہے۔ http://www.pkblogs.com/urduweblog
  8. ع

    چیٹ

    گل کجھ سمجھ نہیں آئی ۔کیا یہاں‌ اس بندے کا نام ہوگا جو لاگ ان ہوا ہوگا یا الگ سے چیٹ روم میں آنا پڑے گا۔ اور آئیں گے کس راستے سے۔ ؟
  9. ع

    اردو پیجز کا ہیک ہونا

    دوسری طرح کا یوزر چند دن پہلے میری ہارڈ ڈسک داغِ مفارقت سے گئی اور اس میں سے اتنا ہی سامان بچ سکا جو 128 ایم بی کی ایک یو۔ایس ۔ بی ڈسک میں آجائے۔ پس ثابت ہوا کہ میں دوسری طرح کا یوزر ہوں۔
  10. ع

    تعارف آہ، میری آمد!

    واہ یہ آمد امانت صاحب ، خوش آمدید ! آپ کی صحت یابی کا سن کر خوشی ہوئی۔
  11. ع

    یوبنٹو لنکس

    :( میں‌ تو ہنسنے کی پوزیشن میں بھی نہیں‌ہوں پریشانی کی وجہ میرے کمپیوٹر کی حالت ہے جو بوٹ ہوتے وقت ایک درد نا ک آواز جس کےمتعلق قیاس ہے کہ ہارڈ ڈسک ہی کی ہوسکتی ہے کے ساتھ بے ہوش ہوجاتا ہے شمیل قریشی! نیٹ کلب میں آپ‌ کے بلاگ کے لنک پر کلک کیا تو حیران رہ گیا آپ کی پوسٹ بہت سے “ سوالیہ...
  12. ع

    عشق

    عشق، ا ک میر بھاری پتھر ہے یہ کب تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
  13. ع

    یوبنٹو لنکس

    میں نے ایک مرتبہ ایک دوست کے سسٹم پر مینڈرک لینکس انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن پتہ نہیں کیا ہوا کہ اس کا کمپیوٹر نے ونڈوز کو بوٹ کرنے سے انکار کر دیا دوبارہ پہلے والی پوزیشن میں آنے تک اس کا سارا ڈیٹا ضائع ہو چکا تھا حالانکہ میرے پاس اس نے کبھی کوئی مسئلہ نہیں کیا اس سے پہلے نہ بعد۔ خیر اب یہ...
  14. ع

    Simerdo 4.1جاوا یونی کوڈ ایڈیٹر

    شاکر صاحب زبردست ! میں کافی عرصہ سے کسی ایسے سافٹ وئیر کا متلاشی تھا جو جاوا میں بنا ہو اور آزاد مصدر اور کراس پلیٹ فارم ہو ۔تا کہ میرے جیسے جاوا کے مبتدی کی رہنمائی ہو سکے۔ اس کو دیکھ کر آپ جتنے خوش ہوئے یقین کیجیے مجھے اس سے کہیں زیادہ خوشی ہو رہی ہے ۔ لنک شئر کرنے کا شکریہ۔
  15. ع

    عشق

    اور مزید یہ کہ: وہ جو عشق تھا ، وہ جنون تھا یہ جو ہجر ہے ، یہ نصیب ہے
Top