لنک پر کلک کرنے سےیہ پیغام نظر آتا ہے:
ERROR
The requested URL could not be retrieved
While trying to retrieve the URL: MediaFire
The following error was encountered:
Access Denied.
Access control configuration prevents your request from being allowed at this time. Please contact your...
شکریہ ۔ تکہ بازی کوئی مستند سائنسی طریقہ نہیں ہے اس لیے میں نے آپ لوگوں سے اس معاملہ میں درست سائنسی طریقہ کار کے بارے میں پوچھا ہے۔
طریقہ کار کتنا مہنگا ہے ؟ اس بارے میں کوئی معلومات ہیں ؟؟
پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے ایک پہاڑی علاقہ میں پانی کے حصول کے لیے بورنگ کرنا ہے جس کے لیے پہلے سے مناسب جگہ کے انتخاب کا مرحلہ طے کرنا ہے ۔
اس سلسلہ میں کسی کے پاس درست سائنسی معلومات ہوں تو وہ یہاں پر میرے ساتھ شیر کرے کہ مناسب جگہ کے انتخاب کے لیے کون سا طریقہ زیادہ بہتر اور سستا ہے ۔...
ڈالر اور ایگل کمپنیاں ہیں جو فاؤنٹین پین اب بھی بناتی ہیں اور ہر اچھے بک سیلر کے پاس ان کے قلم آپ کو مل سکتے ہیں ۔ اردو خوش خطی کے لیے انہوں نے الگ سے کچھ نب (پین کی نوک) بنائے ہیں جو کٹ ہوتے ہیں۔
سکری کے لیے مشہور آیورویدک (ہندی طریقہ علاج) نسخہ سے بہتر کوئی شیمپو یا نسخہ نہیں دیکھا۔
ریٹھا، املہ اور سکاکائی ہر ایک ہموزن لے کر تقریبا تین چھوٹے چمچ کے برابر دوا پانچ یا دس لیٹر گرم پانی میں ڈال کر گھنٹہ بھر کے لیے رکھ چھوڑیں اور پھر اس سے بال دھولیں ۔ واضح فرق محسوس کرلیں گے ۔
موسمِ سرما...