عبد الرحمٰن

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • صبح کیا ہوئی گویا آئینہ آفتاب نے ہر آنکھ سے نیند کا خیال ہی اڑا لیا حضرت امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ
    سمجھ دار ہونے کا سب سے بڑھا نقصان یہ بھی ہے آپ وہ بھی سمجھنے لگتے ہیں جو آپ کو نہیں سمجھنا چاہیے
    طنزیہ لہجہ ، منافق دل ، جھوٹے وعدے ، لفظوں کے جال اور دلوں سے کھیلنے کا فن اے ابن آدم کیا تو واقعی اشرف المخلوقات ہے ؟؟
    اہلِ محفل سے نہیں اہلِ نظر سے پوچھئے ،،،،،،،،،، کتنا روشن ہو گیا ہے جل کے پروانے کا نام (جمیل نقوی)
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    لائیٹ میٹر پر چیک کر لیجیے
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    جب ع ش ق کا رنگ انسان میں سما جاتا ہے پھر کوئی بھی میڑ یہ دوائی دعا بھی کام نہیں کرتی
    لوگ چاہتے ہیں کہ اقبالؒ اوران کافلسفہ مرجائےلیکن وہ یہ نہیں دیکھتے کہ اقبالؒ نے فلسفے کا جوجام کشیدکیاہےاسکا منبع قرآن ہے، ہمیشہ رہنےوالا
    محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ وصف پیدا کر .........جہاں سے عشق چلتا ہے وہاں تک نام پیدا کر #علامہ_محمد_اقبال
    اقبال کے مقروض ہیں وه لوگ جنہوں نے جاگی جگائی قوم کو پھر سے سلا دیا
    ربیع م
    ربیع م
    یہ۔قوم جاگی بھی تھی کبھی؟؟؟!!!!!!!!
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    جی کسی حد تک چاہیے پنجابی تو نہیں لیکن بنگالی ،پٹھان بلوچی تو جاگ گیے تھے آزادی کے ٹائم
    انسان کا کردار صندل کے درخت جیسا ھونا چاھیئے.جو خود پر کلھاڑی کی ضرب کھا کر کلھاڑی کو خوشبو سے مہکا دیتا ھے..۔۔۔۔۔۔۔
    ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ''ﺧﺎﻟﻖ'' ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
    "راستے کی مشکلات ، راستے کا حسن ہوتی ہیں جو انسان کو منزل کی قدر و قیمت سمجھنے کا باعث بنتی ہیں ، ورنہ تو کسی راستے میں کوئی خاص بات نہیں"
    آج کل اکثر محبت سچی بھی ہو جیت ہمیشہ پھوپھو یا خالہ کی بیٹی کی ہوتی ہے
    انسان بہادر اتنا ہے کہ گناہ کرتے ہوئے اپنے رب سے بھی نہیں ڈرتا اور بزدل اتنا ہے کہ اندھیرے میں اپنے سائے سے بھی ڈر جاتاہے
    السلام علیکم جب کوئی آپ سے آپ کا مسلک پوچھتا ہے تو درحقیقت وہ یہ طے کرنا چاہتا ہے کہ آپ سے محبت کرنی ہے یہ نفرت
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    آپ خدا پرست بھی بن جائے پھر بھی کوئی نہ کوئی مسلک آپ پر لگا دی جائے گی کوشش کر کے دیکھ لیں
    محمداحمد
    محمداحمد
    آخر کار آپ لوگوں کو جواب دہ ہوں گے یا خدا کو؟
    فاخر رضا
    فاخر رضا
    میں نے تو ایک جواب سیکھ لیا ہے. اگر آپ مسلمان ہیں تو میں کافر ہوں. اس طرح بحث فوراً ختم ہو جاتی ہے. لوگوں سے بات انسان کے لیول پر ہونی چاہیے
    انسان وہ لڑائی کبھی بھی نہیں جیت سکتا جس میں دشمن اس کے اپنے ہو
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    کبھی کبھار ہار ایسی بھی ہوتی ہے کہ انسان کو دوبارہ جیت کا موقع ہی نہیں ملتا
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    جب پتا ہے کہ اپنے ہیں تو پھر لڑائی کیوں
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    تاریخ پڑھ لیں زیادہ تر جنگیں مسلمانوں نے اپنوں سے ہی ہاری ہیں اپنے ہی جان کے دشمن ہوتے ہیں ورنہ غیروں کو کیا پتہ زخم کہاں گہرے ہیں
    جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو، اگرچہ تم اطاعت گذار ہو اور وہ گناہ گار ہو___ ہوسکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ__!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top