اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
بعض لوگ اس لیے بھی دریافت کر لیتے ہیں کہ وہ اظہار خیال میں کسی دوسرے کی دل آزاری کا باعث نہ بن جائیں :)
عبدالقیوم چوہدری
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
بات آپ کی بھی ٹھیک ہے لاریب مرزا لیکن زیادہ تر سوچ لڑائی کا ہی پہلو نکالتے ہیں
محمداحمد
محمداحمد
ہو سکتا ہے وہ رشتہ کرنا چاہ رہے ہوں۔ :)
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
لگتا ہے آپ بھول رہے ہیں یہاں سب سے پہلے خاندان کنبہ رتبہ ذات سب دیکھا جاتا ہے رشتہ کیلے ورنہ ہم جیسے مسلک پرست کی بھی شادی نہ ہو جاتی
محمداحمد
محمداحمد
فکر نہ کریں شادی آپ کی ہو جائے گی۔ :) خدا آپ کو مسلک پرست کے بجائے خدا پرست بنائے۔ آمین
Top