اگر جلدی جلدی کرلیا تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ووٹ کاسٹ کیا ہے اور کس کو کیا ہے۔ کیونکہ جس کو بھی کیا اس کی تعداد میں ایک کا اضافہ ہوجائے گا۔ اس لیے آرام سے ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ابھی تو اتنے دن پڑے ہوئے ہیں۔
اردو محفل فورم واحد ایک ایسا فورم ہے جہاں پر بحث مباحثہ میں بھی الفاظ کا چناؤ تہذیب کے دائرے میں ہوتا ہے۔ اس جیسا فورم کبھی نہیں دیکھا اور نہ ہی آئندہ دیکھنے کو ملے گا۔ اگر ہم سے لکھنے میں کوئی غلطی ہوجاتی ہے تو اس کی درستگی بڑے خوبصورت انداز میں کروادی جاتی ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اللہ کرے...