Recent content by عبدالرحمان

  1. ع

    تعارف مجھے عبدالرحمان کہتے ہیں

    شکارپور کا نام شکارپور اسلئے ہے یہاں ایک شکارگاھ تھی جہاں اب یہ شہر آباد ہے فرزوق اگر آپ مجھ سے بڑے ہے تو میں آپ کو چھوڑ دیتا ہوں کیوں کے شیخ سعدی نے فرمایا ہے کہ بزرگی بہ عقل بود نہ بہ سال اگر آپ مجھ سے چھوٹے ہیں تو میں پھر بھی آپ کو چھوڑتا ہوں اگر آپ میرے ہم عمر ہیں تو پھر خوب گذرے گی...
  2. ع

    گانوں کا کھیل

    ل سے گانا حاضر ہے لائین مارلے بابا لائین مارلے چار دن کی زندگانی بڑی مستانی ہنس کے گزار لے “ظ“ سے اس وقت تو کوئی گانا میرے دماغ میں نہیں آ رہا کیا آپ کو آتا ہے اگر آپ کو آرہا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ یہ بے ایمانی ہوگی ویسے آپ نے پہلے تو “غ“ سے فرمائش کی تھی
  3. ع

    گانوں کا کھیل

    ح پر گانا حاضر ہے ان کے لیے جو ح کہتے ہیں کے “ح“ سے کوئی گانا شروع نہیں ہوتا حسن حاضر ہے محبت کی سزا پانے کو کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو اور پ سے گانا تو لیجئے غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو میری رات کا چراغ میری نیند بھی ہے تو...
  4. ع

    گانوں کا کھیل

    یہی تو مزا ہے اس کھیل کا کے کیوں کے اس میں جو پوچھے گا اسے بھی سوچنا پڑے گا کیوں کے دینے والاکوئی آسان گانا تو نہیںپوچھے گا اور رہی بات کے “ح“ پر کم گانے ہیں یا “گ“ یا کوئی اورحرف جس پر کم گانے ہیں مگر ہیں تو۔ یہی بات اسے مشکل اور دلچسپ بناتی ہے۔
  5. ع

    گانوں کا کھیل

    یہاں بدلا وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے محبت کر کے بھی دیکھا محبت میں بھی دہوکا ہے کبھی سکھ ہے کبھی دکھ ہے ابھی کیا تھا ابھی کیا ہے میرا مشورہ تو یہ ہے کے اس مقابلے کو تھوڑا سا تبدیل کیا جائے اس طرح کے کوئی ایک حرف دے اور دوسروں کو اس حرف سے گانا شروع کرنا ہوگا ورنہ جس طرح...
  6. ع

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ مسائل تصوف، یہ تیرا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے ،جونہ بادہ خوار ہوتا
  7. ع

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے درد کی دوا کرے کوئی
  8. ع

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدادیکھا نہ جائے میں معذرت خواہ ہوں کے جب میں نے شعر پوسٹ کیا تو مقا بلہ الف سے آگے بڑہ چکا تھا اب میں تصیح کر رہا ہوں
  9. ع

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    ایک غلطی کی تصیح شمشاد آپ نے یہ شعر لکھا ہے غلط ہے صحیح شعر یہ ہے آگیا عین لڑائی میں اگر وقت نماز قبلہ رو ہو کے زمیںبوس ہوئی قوم حجاز ایک صف میں کھڑے ہوئے محمود ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
  10. ع

    تعارف مجھے عبدالرحمان کہتے ہیں

    میرا نام عبدالرحمان ہے میں انٹر پری انجنیئرنگ کا طالب علم ہوں شکارپور میں رہتا ہوں جو سندھ میں ہے
Top